نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مولی کا پراٹھا کون کھائے گا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جانے کہاں ہیں ثمرین۔۔۔۔ لسی پی کر گزارا کیجئیے بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تربوز کھائیں چائے میں ڈبو کر
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھلا وہ کیوں؟۔۔۔۔ صبح ہی تو پیتے ہیں چائے اور پھر اس سے اگلی صبح۔ اسے بھی بخش دیا تو بے قدری نہ ہو جائے کہیں چائے کی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ریڈیو نامہ

    اچھا کیا وقار بھائی یہ لڑی شروع کر کے۔۔۔۔ دلچسپ رہے گا سلسلہ- سننے کا تعلق بس اسی حد تک ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران مقامی خبریں سن لیں۔۔۔ اور بس۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    اگر تو اس سے ہم وہی مطلب سمجھے جو آپ نے کہا۔۔۔ چھت پھاڑنا ہمارا حق بنتا ہے پھر۔ توبہ ہے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    ان شاءاللہ رہتی دنیا تک اس کہانی کا سلسلہ دراز رہے۔۔ اور خوشیوں سے بھرپور رہے۔ آمین خان بھائی کے لئے خطرناک خبر نہیں ہے یہ کیونکہ وہ تو جی ہی اسی دن کے انتظار میں رہے ہیں۔ البتہ جو ان مراحل سے گزر چکے ہیں، ان کے دکھ ضرور تازہ ہونے کی توقع ہے۔ نہیں پٹھان نہیں پنجابی ہیں وہ بھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    سیما علی آپا۔۔۔۔ رحمتیں ہی رحمتیں۔ اکمل زیدی کیا زبردست انداز میں بات کہی ہے۔۔۔ :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    ہماری ایک آنٹی تبسم ہیں نا۔۔۔ ان کا خیال ذہن میں آ گیا تھا۔ :D خان بھائی تو غائب ہی ہو گئے ہیں۔ جہاں رہیں خیریت سے رہیں ۔ مگر محفل میں تو آتے رہنا چاہئیے نا۔ ضرور بڑھائیے اس قصہ کو سلسلہ وار کہانی کی طرف۔۔۔ دلچسپ رہے گی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    اوران دعاؤں کی قبولیت کے لئے ہم ابھی سے آمین کہتے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: مائیں بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک سلامت رکھیں سب کی ماؤں کو۔ آمین
  13. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    کھانے والی اشیاء خاص طور پر میٹھی اور وہ بھی پتیسہ کا ذکر ہو تو ہم کیسے پیچھے رہیں آپا۔ لائیے ہمارا حصہ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری بھی یہی دعا ہے سیما آپا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    ہاں اتنا دور اندیشی سے تو ہم نے سوچا ہی نہ تھا۔۔۔ ہم نے سوچا تو بس اتنا۔۔۔ کہ ایک نیا قصہ سننے کو مل جاتا۔ شعر تو زبردست ہے مگر ہم آج تک سمجھتے رہے کہ میرا نہیں میری لگے گا تبسم کے ساتھ :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج سیما آپا کہاں ہیں۔۔۔ حلوہ ہی کھلا دیتیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک بار پھر سے حروف تہجی کا نیا سلسلہ شروع کرنے کا وقت آ گیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    ہاں زیک بھائی مرضی تو ہماری ہی ہے۔۔۔۔ ٹھیک ہے کوشش کر دیکھتے ہیں۔ آپ نے ( ہم کسی سے کم نہیں ) نئی لڑی دیکھی؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی۔۔۔ ہم نے تو پیاز اور ٹماٹر کی بات کی ہے۔۔۔ کوئی اختلاف نہیں کیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر
Top