:ROFLMAO:
ہماری تو موجیں ہو جانی ہیں مگر محفل والے ہمارے آتے ہی لاحول پڑھنا شروع کر دیا کریں گے جو کہ ہمیں گوارا نہیں۔ اس لئے بس ایک آدھ کنواں ہی ہمیں خرید دیجئیے بھائی۔ باقی بعد میں دیکھیں گے۔
مگر افسوس کہ ہم موسم کی اس مہربانی کا فائدہ نہیں اٹھا سکتے ۔۔۔ بہت مشکل سے گلا ٹھیک ہوا ہے بھائی۔ اب بس دور سے دیکھ کر ہی دل کو تسلی دے لیتے ہیں۔ البتہ مونگ پھلیوں کے دانے تو فٹا فٹ نکال سکتے ہیں۔ اس سے کوئی پرہیز نہیں۔