نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پیاز ٹماٹر اور لہسن کی چٹنی بنانے کی ترکیب مگر آسان سی بتا دیجئیے کوئی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    سید عاطف علی بھائی۔۔۔۔۔ گھوڑے دوڑائیں کروشیا کی لڑی میں۔ کب سے سونی پڑی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    یہ لڑی بنائی ہی نیست و نابود کرنے کے لئے تھی۔۔۔ کچھ شاباش ادھر بھی جاسمن آپا :D
  4. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    رفتار بڑھائیں کیا ہم؟؟؟
  5. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    صدا ہوں اپنے پیار کی جہاں سے بے نیاز ہوں کسی پہ جو نہ کھل سکے وہ زندگی کا راز ہوں
  6. گُلِ یاسمیں

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
  7. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    اکمل زیدی ہی اب اس مسئلے کو سلجھائیں گے آ کر۔۔۔۔ کیا معلوم سیل کی بیٹری چارج نہ کی گئی ہو۔۔۔ ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے نا زیک بھائی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فٹا فٹ سے کوئی ہمیں بھی نان رائتہ اور پلاؤ پیش فرمائے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزر گیا اب تو چائے کا وقت۔۔۔ اب تو پلاؤ کھانے کی تیاری کیجئیے عدنان بھائی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    ہم سو فیصد اتفاق کرتے ہیں آپ سے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    کیا واقعی سمجھ میں نہیں آیا زیک بھائی یا آپ بھی باقی کی داستان سننا چاہتے ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    جہاں اتنا کچھ لکھ دیا۔۔۔۔ باقی لکھتے ہوئے کیا سیاہی ختم ہو گئی تھی قلم میں۔۔۔۔۔ رقم کر دیا ہوتا تو ہم مزید ہنس لیتے آپ کی حالتِ زار کا اندازہ کرتے ہوئے۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO::ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    عنوان طرح طرح کے

    ہاں نا سیما آپا۔۔۔۔ وہی تو ضروری ہے ہر بات سے زیادہ۔ مگر یہاں صرف محاورے والی روح کی بات ہو رہی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    اگست سے نومبر تک کی بات کر رہے ہیں یا شروع سے؟ ہاں نا بھائی---- وقت بدل گیا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا جانے کہ ہم دیر سے آئے یا سیما آپا جلدی سے محفل میں آ کر چلی بھی گئیں ۔ ہماری چائے کہاں ہے آپا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    عنوان طرح طرح کے

    بس حق ادا کرتے رہئیے۔۔۔ روح کے خون آشام ہونے کی فکر مت کیجئیے۔ :D
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال کیسا ہے آپ سب کا۔۔۔۔ امید ہے بخیریت ہوں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :14779 تاریخ: 16 نومبر 2021 وقت: 07:24
  19. گُلِ یاسمیں

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر
  20. گُلِ یاسمیں

    عنوان طرح طرح کے

    دستانے پہننے سے اگر کام چل جائے تو؟ روؤف بھاائی بھی نا۔۔۔ پہلے پیشکش کرتے ہیں اور پھر دوسروں پہ بوجھ ڈالنے لگتے ہیں۔
Top