نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تاسف عمر شریف انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی سیما آپا یہ رہے ہم۔۔۔۔۔ ڈھونڈ رہے ہیں ابھی گُل یاسمیں کو۔۔ خزاں چھائی ہے نا تو تھوڑی مشکل ہو رہی ہے لیکن اللہ پاک کے کرم سے جلدی ٹھیک ہو جائے گا سب۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    الف اللہ چنبے دی بوٹی مرشد من وچ لائی ھُو
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں آپا۔۔ ہماری محبت سے بڑھ کر آپ کی شفقت ہے یہ :in-love::in-love::in-love:
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ یہاں محفل میں کچن کارنر بھی ہے؟ ادرک ملے گی؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجئیے ہم پھر سے آ گئے محفل میں کہ سیما آپا کو ہماری کمی محسوس نہ ہو
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی کبھی دل میں خیال آتاہے کہ اگر یہ لفظ جدائی نہ ہوتا تو کیسا ہوتا۔۔ سب کو ہماری طرف سے السلام علیکم
  8. گُلِ یاسمیں

    دعا دعاوں کی درخواست کے لئے یہاں پوسٹ کریں

    اللہ پاک انھیں خیر و عافیت سے مکمل صحت عطا فرمائیں آمین ثم آمین
  9. گُلِ یاسمیں

    اشعار میں محاوروں کا استعمال

    کرکر کے منتیں تیری عادت بگاڑ دی دانستہ ہم نے تجھے ستمگر بنا دیا
  10. گُلِ یاسمیں

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کسئ کے درد محبت نے عمر بھر کے لئے خدا سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف ایک نو وارد (میرا تعارف)

    اردو محفل میں خوش آمدید صریر بھائی
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم آ گئے سیما آپا۔۔۔ اب کروائیے شاپنگ عظیم اور وجی کے خرچے پر۔ محمد عبدالرؤوف بھائی آپ بھی حصہ ڈالئیے بہنوں کی شاپنگ میں:grin:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے ابھی مراسلہ دیکھا۔۔۔یہاں یہ ہو رہا ہے ہم موجود ہیں اور آپ جا چکی ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت گہرے بادل چھائے ہیں۔۔۔ تیز بارش ہو گی
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    انشاءاللہ
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    غور کیجئیے ہمارے مطالبے پر۔۔۔ بھوت سرکاری ہو اور نوکری غیر سرکاری۔ اس سے مختلف صورت حال میں ہماری نا سننے کے لئے تیار رہئیے گا
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پھر ابھی سے ہم نے انکار میں سر ہلا دیا بھائی۔ ایک تو بھوت دوسرے بنا بالوں والا۔۔۔ ہم احتجاج کر رہے ہیں بھائی
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نا نا نہیں نانی یاد آتی ہیں مصیبت میں
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم نے تو بھر کے رکھ دی ہے حامی محفوظ ۔۔:ROFLMAO:
Top