سیما علی

لائبریرین
نہیں ہوں غلط تو ہم سب لا علم ہی ہیں، جاننے والی صرف اللّہ کی ذات ہے
وہ کسی کا نیاز مند نہیں، وہ بےنیاز ہے اور جس کی ہمسری کوئی کرنہیں سکتا، جوبے مثال ہے، بے عیب ہے اور ہر طرح کی تعریف اسے ہی لائق ووزیبا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہم آ گئے سیما آپا۔۔۔ اب کروائیے شاپنگ عظیم اور وجی کے خرچے پر۔
محمد عبدالرؤوف بھائی آپ بھی حصہ ڈالئیے بہنوں کی شاپنگ میں:grin:
یہ ہوئی نا ہماری بٹیا والی بات جیتی رہیے ہم بہت خوش ہوئے آپکی آمد سے ۔۔۔۔بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں🥰❤️🥰❤️😍
 
Top