نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    مونگ پھلیاں ہیں یا ختم ہو گئیں؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلیل سے کبھی پرندے کا شکار کیا ہے آپ نے_؟
  3. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    شاید کوئی وقت ہی ایسا ہوتا ہے جب انسان موجود ہوتے ہوئے بھی موجود نہیں ہوتا۔۔۔ اللہ پاک بہتری فرمائیں اور محفل کی رونقیں برقرار رہیں۔ آمین
  4. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    لیکن گاجر مولی آلو ٹماٹر تو گرمیوں میں بھی ہوتے ہیں نا۔۔۔۔۔ سنگھاڑے ۔۔۔۔۔۔ مزے کے تھے؟؟؟ ہم نے شکر قندی کھائی۔۔۔ کافی سالوں بعد :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    ہاں یہ بھی ٹھیک کہا۔۔۔۔ لیکن زیادہ تر عید کے حوالے سے بولا جاتا ہے نا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    یعنی کہ گرمی سردی دونوں سیزن کی۔۔۔۔۔ آم تو ہمیں بھی بہت اچھے لگتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    سمجھ گئے سمجھ گئے کہ ابھی عید نہیں ہے۔۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    ہو تو جائے گا ٹھنڈا گرم ۔۔۔ مگر آئس کریم تو کھا لی جائے گی نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    جی ہاں۔۔۔۔ شہزادہ عثمان کی پیدائش کے بعد ان کی وفات ہو گئی۔۔۔ اب تو پانچواں سیزن شروع ہے ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    سردیوں میں آئس کریم کھانے سے کچھ نہیں ہوتا بشرطیکہ ہیٹڑ وغیرہ کے قریب بیٹھ کر کھائی جائے۔ جی جی بالکل خدمت ہی تو کرتے ہیں اپنے گھر والوں کی۔۔۔ بچارے کیوں بولا بھلا _؟؟
  11. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    جی بالکل تھا تو۔۔۔۔ مگر کاہلی کی بھی حد ہوتی ہے نا ۔۔ پانی گرم ہونے کا انتظار کون کرتا بھلا۔ دوسرے حلیمہ سلطان کی موت کا غم بھی تھا۔۔۔ بس سب نے مل ملا کر ہمیں ہماری ہی صحت کا دشمن بنا ڈالا
  12. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    عدنان بھائی۔۔۔۔۔ کون سی عید آ ئی ہے بھلا
  13. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    :ROFLMAO: آئس ٹی بنانے کی ریسیپی بتا رہے ہیں نا ؟؟؟
  14. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    ہمیں تو اس اشتہار کے پیچھے ڈاکٹرز کا کیا دھرا لگ رہا ہے۔ یہ اشتہار بنایا تو گرمیوں میں ہو گا لیکن اب سردیوں میں چلا کر لوگوں کو آئس کریم کھانے کی ترغیب دے رہے ہیں تا کہ ایک طرف تو آئس کریم بکے اور دوسری طرف ڈاکٹروں کا کاروبار چمکے۔ یہ ہمارا خیال ہے۔ ڈاکٹر حضرات کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    کہانی مت کہئیے احمد بھائی۔۔۔ درد ناک بلکہ المناک داستان ہے یہ۔۔۔ اس کا آغاز گزری جمعرات کو ہوا۔ گھر واپسی تک بھوک لگ چکی تھی مگر روٹی بنانے کی بجائے آسان حل نظر آیا کہ نمک لگی مونگ پھلیوں کا پیکٹ سامنے پڑا تھا، بس وہی کھولا اور کھانے لگے۔ ساتھ میں ٹھنڈا جوس پی لیا ۔ بس پھر کیا تھا۔۔۔ گلا خراب۔۔...
  16. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    ہماری تو مجبوری تھی بھائی مگر آپ کو کس نے کہا تھا کہ بے موسم آئس کریم کھائیں۔ کھانی ہی تھی تو پگھلا کر کھاتے نا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    توبہ کریں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی مشکل سے تو گلا بہتر ہونے کی امید نظر آئی ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ پھر سے مونگ پھلیوں اور جوس پہ نظرِ کرم کریں ہم اور مزید کچھ دن محفل سے دور رہنا پڑے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    غزل: ایک پتھر کہ دست یار میں ہے ۔ ۔۔ قمر جمیل

    ہاں نا موجود ہیں۔۔۔ مگر چاہ کر بھی زندگی پہلے جیسی نہیں ہو پا رہی۔ ہماری مصروفیات میں ایکٹیویٹی سینٹر کے ساتھ ساتھ ریڈ کراس کا بھی اضافہ ہو گیا ہے اور بہت سارا وقت انھی کاموں میں گزر جاتا ہے۔ واقعی ہنسی مذاق اور سلام دعا تو ہونا چاہئیے۔۔۔ کوشش کریں گے کہ ایکٹیو رہ سکیں محفل پر کام کے ساتھ...
  19. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: سیما آپا ۔۔۔ کیا یاد کروا رہی ہیں آپ۔۔۔ ہم تو ہمیشہ یہی کہتے مونگ پھلی میں دانہ کوئی نا ہم نے سکول جانا کوئی نا مگر کوئی چھٹی نہ کرنے دیتا سکول سے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    زبردست احمد بھائی۔۔۔۔۔ یعنی کہ آپ جلے پہ نمک چھڑکنے لگے مونگ پھلیوں کا ذکر کر کے۔ محمد عبدالرؤوف بھائی۔۔۔۔ ذرا بتائیے گا کہ مونگ پھلیوں اور جوس کا کیا کمبینشن ہے :D
Top