نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    :ROFLMAO: عاطف بھائی لگتا ہے کہ آپ کا انتظار لمبا ہی ہوتا جا رہا ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    دیر کیوں کر رہے ہیں پھر۔۔۔۔ منگوائیے اور بھیجئیے ہمیں بھی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ اپنی رائے بتائیے پہلے۔۔۔۔ پھر وجہ ہم تلاش کرتے ہیں عثمان بھائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈ سے لکھنا تھا مگر غلطی کر گئے۔ دس بجے ابھی تو ہمارے پاس بھائی۔۔۔۔ آپ کے پاس شاید بارہ بجے ہیں؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی رہی تو کل آتے ہیں پھر سے محفل میں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے اللہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ض سے ہمیں فراز کا ایک شعر یاد آ گیا۔۔۔۔ لکھ دیں؟ ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ آپ چائے نہیں پیتیں تو کیسے معلوم ہو گا آپ کو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم تو یہی ہے کہ باقی سب کام ہوتے رہتے ہیں جیسے تیسے مگر چائے۔۔۔ چائے تو مکمل فرصت میں پیتے ہیں ہم ۔ :love:
  10. گُلِ یاسمیں

    تصویر

    اچھی تحریر ہے فلک شیر بھائی۔ سلامت رہئیے ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قابلِ اعتراض تو نہیں ہونی چاہئیے ہماری چائے کی ایک اور پیالی۔ کہ صبح کے بعد سے شام تک بھولے ہی رہے تھے چائے کو۔
  12. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    بہت زبردست عاطف بھائی۔ سلامت رہئیے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُلِ یاسمیں نے کیا ہے تو لازمی سے بھی زیادہ لازمی سوال ہے۔ ورنہ ہمیں ایک بار پھر سے سننا پڑے گا ( بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے ) :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    کوئی حامی بھی تو بھرے نا پکانے کی۔۔۔۔۔ ہم تو پورا دیگچہ ( پائے کا ) اکیلے ہی کھا جائیں گے اور ہاضمے والی پھکی بھی نہ مانگیں گے۔ ان شاء اللہ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    کاش کہ کوئی پائے بھی پکا لے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    ٹھیک ہے۔۔۔ اب تو ہو گیا۔ خلیل بھائی تو انڈا پراٹھا کھائیں گے۔ اور آپ کیا کھانا پسند کریں گے؟
  17. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    ان شاء اللہ خلیل بھائی۔۔۔ کسی کو ٹماٹر سے پرہیز ہو تو بتا دیجئیے کیونکہ اس کے بغیر ہم انڈے پراٹھے نہ کھلائیں گے۔ ویسے اگر حلوہ پوری چنے کی فرمائش بھی کریں تو ہم بنا لیں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مصیبت سر پہ ہو تو کیا کرنا چاہئیے لاریب اخلاص
  19. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

    ہم اور نالائق ایک ساتھ نہیں ہیں بلکہ ہم ہی ہم ہیں اور ہم ہی نالائق ہیں سیما آپا۔ باقی جو کچھ کام شام کرتے ہیں، وہ تو ہاتھوں سے کرنے والے کام ہیں نا۔۔ دماغ سے کرنے والے ہوتے تو ہم زیرو ہی ہوتے۔ دعاؤں کے لئے آمین۔ ثم آمین۔ اللہ پاک قبول فرمائیں -
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں سمجھ آیا نا۔۔۔۔ ہمیں آپ کی سمجھداری سے امید بھی ایسی ہی تھی۔ بھلا ہو آپ کا کہ آپ ہماری امید پر پوری اتریں۔
Top