نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محب وطن پاکستانی تھا،ہوں اور رہوں گا،الطاف حسین

    نیویارک ٹائمز کا یہ وہ مضمون ہے جس پر ایم کیو ایم نے ہتک عزت کا شاید دعوٰی کیا ہوا ہے
  2. قیصرانی

    اسلام آباد کی ایک خوبصورت ویڈیو

    مانو بلی کو انعام ملنا ہے جناب۔ آپ پر ان فیئر مینز کا کیس چلے گا :P
  3. قیصرانی

    مبارکباد راشد اشرف بھائی کو ہندوستان سے ابنَ صفی سیمینار میں شرکت کی دعوت مبارک ہو

    میرا خیال ہے کہ ہندی یا انگریزی میں لکھی ہوئی دستاویز کو انڈین سفارت خانے میں آسانی سے پڑھ لیا جاتا۔ اردو میں لکھی ہوئی تحریر شاید اتنی جلدی نہ پڑھی جا سکے
  4. قیصرانی

    اسلام آباد کی ایک خوبصورت ویڈیو

    حساب کر کے بتائیے کہ زمین اپنے محور کے گرد 24 گھنٹے میں 360 ڈگری حرکت کرتی ہے۔ ایک ڈگری کے برابر حرکت پر کتنے منٹ لگیں گے اور ایک منٹ میں کتنی ڈگری حرکت ہوگی بھلا :)
  5. قیصرانی

    اسلام آباد کی ایک خوبصورت ویڈیو

    ایک یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ زمین اپنے مدار میں سورج کے گرد گھومتی ہے جو 365 دن کا چکر ہے۔ پھر زمین اپنے مدار پر بھی گھومتی ہے جو 24 گھنٹے پر مشتمل ہے۔ اس کے بعد چاند کی اپنی حرکات ہیں۔ زمین کی محوری حرکت کی بنا پر ہمیں چاند، سورج، ستارے، سب کے سب ہی مشرق سے مغرب کی سمت حرکت کرتے دکھائی...
  6. قیصرانی

    فضائی دفاع میں غیر مسلم ہم وطنوں کا کردار

    پولش نژاد تھے، ان کے بارے میں ایک اور دھاگے پر بات کر چکا ہوں :)
  7. قیصرانی

    اسلام آباد کی ایک خوبصورت ویڈیو

    اس بارے میں نے تفصیل سے اپنے فوٹوگرافی والے دھاگے پر بات کرنی ہے تاہم ابھی یہ سمجھ لیں کہ پانچ سے سات سیکنڈ تک جب ڈی ایس ایل آر کیمرے کا شٹر کھلا رہے تو ستارے ایک نقطے کی بجائے لکیر بننے لگ جاتے ہیں۔ اس کی وجہ بالکل وہی ہے جو آپ کسی تیزی سے حرکت کرتی ہوئی چیز کی تصویر کھینچتی ہیں تو وہ دھندلی...
  8. قیصرانی

    محمد پاشا سوکولووِچ پُل: عثمانی بوسنیا کی بہترین یادگار

    حضرت، آپ کی التجا سر آنکھوں پر۔ یہ کریڈٹ تو ہمیشہ رہے گا۔ میں بھلا یہ کریڈٹ نہ دینے والا کون برسبیل تذکرہ، آپ نے مستنصر حسین تارڑ کی کتاب "اندلس میں اجنبی" پڑھی؟ اس میں اندلس یعنی سپین میں مسلم طرز تعمیر اور پھر عیسائی طرز تعمیر جو اس پر چپکانے کی کوشش کی گئی تھی، کے بار ےاچھی معلومات دی گئی ہیں
  9. قیصرانی

    سینٹورَس کمپلیکس اسلام آباد

    اگر آپ فوٹو شاپ کا کوئی ٹول استعمال کریں تو دھندلا پن ختم کیا جا سکتا ہے۔ سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ آپ اس پر کوئی رنگ پھیر دیں یا پھر کچھ اور لگا دیں جیسا کہ خالی دائرہ
  10. قیصرانی

    ایک کھلا خط

    دمدار :laugh:
  11. قیصرانی

    صادقین

    جزاک اللہ
  12. قیصرانی

    سینٹورَس کمپلیکس اسلام آباد

    اتنا ہیوی میک اپ؟ میک اپ کے بغیر ڈورا کیسی دکھائی دیتی ہوگی :)
  13. قیصرانی

    کلمہ پڑھا ہوا ہے (عاطف بیگ)

    اور مجلس شوریٰ کو کون لاتا ہے بھلا :) اور مجلس شوریٰ پہلی بار کب "ایجاد" ہوئی :)
  14. قیصرانی

    اسلام آباد کی ایک خوبصورت ویڈیو

    وہ اس لئے مانو بلی کہ کیمرہ ایک ہی جگہ پر ساکن رہتا ہے جبکہ ستاروں کا مقام بدلتا رہتا ہے جس کی وجہ سے ہمیں لکیریں سی دکھائی دیتی ہیں :)
  15. قیصرانی

    محمد پاشا سوکولووِچ پُل: عثمانی بوسنیا کی بہترین یادگار

    دیکھیئے بھائی، ایک مذہب کی عبادت گاہ کو دوسرے مذہب کی عبادت گاہ بنا دینا ہی کافی جرم ہے۔ آپ یہ دیکھیئے کہ ہماری کسی مسجد کو گرجا بنا دیا جائے اور ورثے کو بے شک محفوظ کر دیا جائے تو کیا ہم اسے قابل داد سمجھیں گے؟ ہمارا مذہب تو ہمیں دیگر مذاہب کا احترام کرنے کا سبق دیتا ہے نا
  16. قیصرانی

    لائن نئیں ٹپنی ۔۔۔

    حسب حال :)
  17. قیصرانی

    اسلام آباد کی ایک خوبصورت ویڈیو

    میں سفر پر تھا نا، اس لئے اب اس کو بھی دیکھتا ہوں :)
  18. قیصرانی

    اسلام آباد کی ایک خوبصورت ویڈیو

    زبردست۔ یہی سٹینڈ ہم ستاروں وغیرہ کی تصاویر کھینچنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ 100 یورو تک کا مل جاتا ہے۔ لیپ ٹاپ سے کنکٹ کیا اور آرام سے تصاویر بناتے گئے۔ اس کا یہ فائدہ ہے کہ ستارے گول گول ہی دکھائی دیتے ہیں، لکیریں نہیں بنتے، چاہے جتنا لمبا ایکسپوژر دے دیا جائے :)
  19. قیصرانی

    کلمہ پڑھا ہوا ہے (عاطف بیگ)

    یہ جمہوریت تو نہیں یہ تو کچھ اور ہے :) ویسے سنجیدگی سے بات کریں تو اسلامی امیر وغیرہ کا انتخاب ہمیشہ جمہوری طور پر ہی ہوتا ہے :)
  20. قیصرانی

    محمد پاشا سوکولووِچ پُل: عثمانی بوسنیا کی بہترین یادگار

    تاریخ کو سبق سمجھ کر پڑھیں گی تو یہی ملے گا۔ تاہم تاریخ کو برائے امتحان پڑھیں گی تو پھر جتنا چاہے پڑھ لیں۔ ملائکہ کی ملائکہ ہی رہیں گی :P
Top