نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    رنگوں کو، خوشبوؤں کو ترا نام بخش دوں۔ اختر ضیائی

    نظم بے چاری نثر بن گئی ہے :)
  2. قیصرانی

    شاہینوں کا یک خوبصورت انداز

    بہت شکریہ سید بادشاہ
  3. قیصرانی

    اوریا مقبول کا کالم جو چھپ نہ سکا

    سوشل میڈیا پر اکثر باتیں کسی حوالے کے بغیر چھپ جاتی ہیں۔ طرزِ تحریر تو اوریا مقبول جان کا ہی ہے لیکن حوالہ ہونا اچھی بات ہے
  4. قیصرانی

    شاہینوں کا یک خوبصورت انداز

    زبردست۔ یہ سپر مشاق طیارے ہیں نا؟ بہت خوبصورت۔ یہ تصویر کب اور کہاں لی گئی تھی؟
  5. قیصرانی

    مانو بلی، بھیا لوگ زیادہ تر بے چارے شودے شودے ہو چکے ہیں۔ گھر میں تو بیگمات انہیں بولنے نہیں...

    مانو بلی، بھیا لوگ زیادہ تر بے چارے شودے شودے ہو چکے ہیں۔ گھر میں تو بیگمات انہیں بولنے نہیں دیتیں۔ ساری بھڑاس ادھر آ کر نکالی جاتی ہے :)
  6. قیصرانی

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    پ سے پنجاب تھا، الف سے افغانیہ، ک سے کشمیر، س سے سندھ اور تان بلوچستان سے لیا گیا تھا :) عین ممکن ہے کہ میری یاداشت دغا دے رہی ہو۔ آپ اگر چاہیں تو کتاب کا اقتباس پیش کر سکتے ہیں سکین شدہ شکل میں :) پس نوشت: وکی پیڈیا پر مضمون کا ربط یہ رہا جہاں اس بات کی وضاحت دی گئی ہے
  7. قیصرانی

    اوریا مقبول کا کالم جو چھپ نہ سکا

    سوری یہ لکھنا بھول گیا کہ جو کالم چھپ ہی نہیں سکا، وہ آپ کو کہاں سے ملا؟ یعنی کوئی سورس کہ یہ کالم واقعی اوریا مقبول جان کا ہی ہے؟
  8. قیصرانی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    سید بادشاہ، آپ سے اختلاف کرنے کی جرات کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ ناگوار نہیں گذرے گی افغانیوں کو اسی امریکہ نے تربیت، اسلحہ اور ہیروئن بنانے کی فیکٹریاں اور اسے بیچنے کی مارکیٹ مہیا کی تھیں۔ افغان تب تک نہتے تھے اور جہاد کرتے رہے جب تک روس کے مقابل امریکہ اپنے ڈالر، سعودی عرب اپنے ریال اور...
  9. قیصرانی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    آپ منظر کو اس طرح سے دیکھیں۔ ہمار ے ہاں پاور پلے ہوتا ہے۔ فوج سب سے طاقتور، پھر حکومت ہوتی تھی جس کی جگہ اب عدلیہ نے لے لی ہے۔ حکومت کو اس پاور گیم میں تیسری پوزیشن ملی ہوئی ہے۔ فوج کے سربراہ اور عدلیہ کے سربراہ کی تبدیلی کا ناگزیر وقت آن پہنچا ہے۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ ان سربراہوں کے ہٹتے ہی جو...
  10. قیصرانی

    سکواڈرن لیڈر علاوالدین بُچ شہید

    ایک پائلٹ جب بم پھینکتا ہے تو یہ پروفیشنلزم ہی ہے جو اسے بتاتا ہے کہ کہاں بم پھینکنا ہے۔ اس وقت مذہب کبھی بھی اس کی یہ رہنمائی نہیں کرتا کہ اس جگہ بچے موجود ہیں یا اس جگہ بے گناہ :)
  11. قیصرانی

    امن مذاکرات کے مخالف اور امریکی اسلحہ ساز فیکٹریاں

    اگرچہ امت کا مضمون ہے لیکن زیادہ تر باتوں سے اتفاق ہے
  12. قیصرانی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    جس طرح سے رینڈملی یہ افراد گرفتار ہو رہے ہیں، اس سے لگتا ہے کہ حساس اداروں کی معلومات پر عمل درآمد جاری ہے :)
  13. قیصرانی

    ہاہاہا۔۔۔ اس کے عین ساتھ گڈیاں بھی تھیں جو موئنث تھیں۔ کٹا کٹا کر تصویر ایسی بچی :)

    ہاہاہا۔۔۔ اس کے عین ساتھ گڈیاں بھی تھیں جو موئنث تھیں۔ کٹا کٹا کر تصویر ایسی بچی :)
  14. قیصرانی

    سکواڈرن لیڈر علاوالدین بُچ شہید

    معذرت کے ساتھ، مسلمان ہونا ضروری نہیں۔ بہادری خداداد صلاحیت ہے جو کسی کو بھی دی جا سکتی ہے۔ آپ کبھی فننش اور روس کے مابین ہونے والی جنگوں کی تفصیل دیکھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ طاقت، افرادی قوت، اسلحہ وغیرہ کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی جذبے کے سامنے :) 65 اور 71 کی جنگ میں ہمارے بے شمار پائلٹ غیر مسلم...
  15. قیصرانی

    یہ مذکر گڈا ہے۔ لباس روایتی سامی ہے

    یہ مذکر گڈا ہے۔ لباس روایتی سامی ہے
  16. قیصرانی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    بی بی سی اردو سروس سے اقتباس
  17. قیصرانی

    کیا اسکینر ہے Handy Color LCD Scanner

    رائے دیجئے گا کہ کیسا رہا :)
  18. قیصرانی

    کیا اسکینر ہے Handy Color LCD Scanner

    چیک کر لیجئے گا۔ ہینڈ ہیلڈ سکینر عام طور پر اتنی اچھی کوالٹی کا سکین نہیں کرتے ویسے :)
Top