پاکستانی مصنفین کی لکھی کتب کو پڑھنے سے میں نے توبہ کر لی ہے۔ یہ لنک دیکھیئے۔ یہ ان 30 ہائی رینکنگ ائیر فورس آفیسرز میں سے ایک ہیں جو پولینڈ سے پاکستان منتقل ہونے کے بعد 1965 کی جنگ میں پائلٹ رہے۔ کبھی کسی پاکستانی مصنف نے ان کا نام بھی لکھا؟ یہ صاحب سپارکو کے ایڈمنسٹریٹر بھی رہے اور رہبر نامی...