نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عزم و شجاعت کی لازوال مثال : سکواڈرن لیڈر سرفراز رفیقی شہید

    اگرچہ شہید مرتا نہیں پھر بھی کہا جائے تو شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے سیسل چودھری شاید عیسائی تھے نا؟ ان کے بارے بھی کچھ لکھیئے کہ ان کا نام بچپن سے ہمیشہ ضمنی تذکرے کے طور پر سن رہا ہوں۔ کبھی تفصیل سے نہیں معلومات مل سکیں
  2. قیصرانی

    ہممم

    ہممم
  3. قیصرانی

    ایچ ٹی ٹی پی میل باکس - ایسنکرونس ریسٹفل کمیونیکیشن

    ابن سعید بھیا، چند جہالت سے بھرے سوالات :) یہ ہم پورا ویب کانٹنٹ سیو کر رہے ہیں کہ ٹیکسٹ اونلی۔ اگر ٹیکسٹ اونلی ہے تو کیا کسی حد تک اس مقصد کے لئے کام کر رہا ہے جیسے گوگل کیشے سروس ہے، چاہے پس پردہ تکنیک اور مقاصد یکسر مختلف ہوں۔ اگر سارا کانٹنٹ بشمول ملٹی میڈیا کے سیو کر رہے ہیں تو کیا اس سے...
  4. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    خوش آمدید محمد صمام اثر
  5. قیصرانی

    جنگِ بوسنیا تصاویر کے آئینے میں

    ایک سہو کی طرف اشارہ کروں کہ 11541 ہیں نہ کہ 11451۔ ظاہر ہے کہ یہ محض ٹائپو ہی ہے جنگ کو اسی وجہ سے شاید ہی کوئی ذی عقل بہتر آپشن مانے
  6. قیصرانی

    ایک میں ٹھنڈے اور دوسرے میں رنگ برنگ کے مزے ہیں

    ایک میں ٹھنڈے اور دوسرے میں رنگ برنگ کے مزے ہیں
  7. قیصرانی

    یہ محض پیشین گوئی ہے۔ کوئی کنفرم نہ سمجھ لیجیئے :) ویسے اصل مقصد محض خزاں کے بدلتے رنگ دیکھنا...

    یہ محض پیشین گوئی ہے۔ کوئی کنفرم نہ سمجھ لیجیئے :) ویسے اصل مقصد محض خزاں کے بدلتے رنگ دیکھنا ہے۔ برفباری محض پخ کے طور پر لے رہا ہوں :)
  8. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شکریہ عثمان مجھے بلائینڈ واچ میکر میں ڈاکنز کے نظریات کافی سطحی لگے۔ قریب قریب دو سال قبل پڑھنا شروع کی تھی۔ جب ابتداء میں امپریشن اچھا نہ بنے تو کتاب کو پڑھنے کا دل نہیں کرتا۔ ویسے بھی کنڈل میں اتنی کتب موجود ہیں کہ ہر ماہ خریدی جانے والی کتب کو مزید آگے کے لئے چھوڑ دیتا ہوں اتنا تو آپ نے جان...
  9. قیصرانی

    شکریہ بھتیجی :)

    شکریہ بھتیجی :)
  10. قیصرانی

    اس بار لندن نہیں کیونکہ اس بار خزاں شروع ہو رہی ہے تو کہا گیا ہے ویک اینڈ پر شاید نارتھ میں اس...

    اس بار لندن نہیں کیونکہ اس بار خزاں شروع ہو رہی ہے تو کہا گیا ہے ویک اینڈ پر شاید نارتھ میں اس سیزن کی پہلی برفباری ہو۔ وہ دیکھنے جا رہا ہوں۔ Rovaniemi، سانتا کلاز کا گھر بھی یہیں ہے۔ یہ جگہ آرکٹک سرکل کے بالکل پاس موجود ہے۔ اسے دنیا کا سب سے شمالی بڑا شہر کہا جاتا ہے :)
  11. قیصرانی

    جمعرات رہ گئی، جمعے کو روانگی :)

    جمعرات رہ گئی، جمعے کو روانگی :)
  12. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس فرنگی پہلے پشتو افسانہ نگار کا نام بھی بتا دیں
  13. قیصرانی

    آدھی، پوری کہ پوری پکی؟

    آدھی، پوری کہ پوری پکی؟
  14. قیصرانی

    حوا زادی - فلک شیر چیمہ

    خوب عاطف سعد ۔ یہ فانٹ کون سا ہے بھلا؟
  15. قیصرانی

    ہنسنے کا نہیں شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے

    یہ تو اللہ کا فرمان ہے نا کہ جیسی قوم ویسے رہنما۔ چاہے ہم چنیں یا نہ چنیں :) کیا اللہ پاک نے نیک قوم پر کبھی برے حکمران مسلط کئے؟
  16. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    ٹیگ کرتا تو جناب پھر آنائی کے آدم خور وحشی کا کیا بنتا؟ :P معذرت کہ ٹیگ نہیں کر سکا :( بھائی انیس الرحمن آپ کو یہاں ٹیگ کر رہا ہوں۔ جلدی سے تشریف لائیے :)
  17. قیصرانی

    یوایس بی

    یہاں تو جتنے بھی پروگرام ہیں، ہم لوگ سرور پر رکھتے ہیں۔ جیسے ونڈوز اور اس کے دیگر پروگرام مائیکروسافٹ کے پاس موجود ہیں۔ براڈ بینڈ کی وجہ سے سائن ان کیا اور پروگرام اتار لیا۔ ویسے آپ ڈی وی ڈی پر بھی رائٹ کر سکتے ہیں، اگر ان کے لئے محفوظ جگہ ہو تو۔ لینکس اور اس کے لوازمات کے لئے ہم اپنا لوکل سرور...
  18. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    رچرڈ ڈاکنز کو بہت جگہ کوٹ ہوتے دیکھا ہے۔ بلائینڈ واچ میکر کو جب پڑھنا شروع کیا تو دل اچاٹ ہو گیا۔ کیا آپ اس کتاب کے بارے کچھ چنیدہ خلاصہ پیش کر سکتے ہیں؟ عین ممکن ہے کہ میرا پہلا تائثر غلط ہو؟
  19. قیصرانی

    یوایس بی

    یاہو کی فلکر سروس 1 ٹیرا بائٹ دے رہی ہے فری میں۔ لیکن صرف تصاویر کے لئے
Top