معذرت کے ساتھ، مسلمان ہونا ضروری نہیں۔ بہادری خداداد صلاحیت ہے جو کسی کو بھی دی جا سکتی ہے۔ آپ کبھی فننش اور روس کے مابین ہونے والی جنگوں کی تفصیل دیکھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ طاقت، افرادی قوت، اسلحہ وغیرہ کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی جذبے کے سامنے :)
65 اور 71 کی جنگ میں ہمارے بے شمار پائلٹ غیر مسلم...