نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    اس کا ایک اشارہ دے دیتا ہوں کہ فل فریم کیمرہ اور ڈی ایس ایل آر :)
  2. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    سینسر سائز پر آگے چل کر بات کریں گے اور میگا پکسلز پر بھی۔ ابھی اسے دیکھ لیتے ہیں 14-45 ملی میٹر لینز اور 150-40 ملی میٹر کے لینز مناسب ہیں۔ 14 ملی میٹر تو فش آئی (12 ملی میٹر) سے کچھ ہی بڑا ہوا۔ کافی رقبہ کور کرتا ہوگا :) کیا یہ ممکن ہے کہ آپ پہلے لینز سے 45 ملی میٹر پر یعنی زیادہ سے زیادہ...
  3. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    فوکل لینتھ سے مراد ہے کیمرے کے سینسر سے لینز تک کا درمیانی فاصلہ
  4. قیصرانی

    امجد علی راجا صاحب کے لئے دُعا کی درخواست!

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد صحت یاب کریں
  5. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    جب آپ کسی لینز کو خریدتے ہیں تو ہمارے پاس دو مختلف لینز کی چوائس ہوتی ہے۔ ایک لینز جس میں فوکل لینتھ یعنی اوپر بیان کردہ خصوصیات یعنی کیمرے کے سینسر سے لینز کا درمیانی فاصلہ ایک ہی رہتا ہے۔ اسے ہم پرائم لینز کہتے ہیں۔ اس لینز میں فوکل لینتھ ایک ہی نمبر سے ظاہر کی جاتی ہے۔ مثلاً 50 ملی میٹر، 12...
  6. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    مرر لیس انٹرچینج ایبل لینز کیمرہ اور ڈی ایس ایل آر گو کہ دو مختلف ٹیکنالوجی ہیں لیکن آج کل اکثر ڈی ایس ایل آر انٹرجینچ ایبل لینز کے ساتھ ہوتے ہیں۔ آپ نے درست فرمایا فاتح بھائی
  7. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    یعنی 15 ملی میٹر میں کیمرہ تقریباً وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے جو آپ کو دکھائی دیتا ہے۔ تاہم یہ سب بہت چھوٹا ہو کر دکھائی دیتا ہے 20 ملی میٹر میں ہمارے کیمرے کی بصارت 180 سے کم ہو کر 94 درجے تک رہ جاتی ہے 28 ملی میٹر میں 75 درجے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 200 ملی میٹر میں 12 درجے
  8. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    عام آنکھ جو دیکھتی ہے وہ دراصل 180 ڈگری پر مشتمل ہوتا ہے۔ یعنی آپ جہاں کھڑے ہیں، وہاں دائیں سے بائیں 180 درجے تک ہونے والی حرکت محسوس کر سکتے ہیں۔ اب ذیل میں ایک لنک ہے۔ اس پر کلک کر کے دیکھیئے کہ مختلف ملی میٹر کے لینز کس طرح سے ہماری تصویر میں موجود چیز کو بڑا یا چھوٹا کرتے ہیں اور بڑا کرتے...
  9. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    ایک عام انسان کے بارے ایک دفعہ پڑھا ہے کہ اس کی آنکھ کے برابر اگر کیمرہ ایجاد ہو تو وہ لگ بھگ 500 میگا پکسلز کا ہوگا، درست مقدار یاد نہیں ایک عام انسان کو جو چیز جتنے حجم کی دکھائی دیتی ہے، وہ فلم والے کیمرے کے لینز میں 43 ملی میٹر کے برابر ہوتی ہے جبکہ ڈی ایس ایل آر کے لینز میں اس کی قیمت 28...
  10. قیصرانی

    ہنسنے کا نہیں شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے

    واقعی شرم کا مقام ہے کہ یہ ہمارے چنیدہ افراد ہیں جن کو اپنے مذہب کے بارے اتنی معلومات بھی نہیں :(
  11. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    اس میں دو باتیں ہیں، ایک تو یہ کہ کیمرے کے اچھے یا برے ہونے کا فیصلہ میگا پکسلز یا زوم کی بنیاد پر نہیں کر سکتے۔ دوسری بات ڈی ایس ایل آر لینز اور اس کے "زوم" کے بارے ہوئی ہے۔ آپ کو پہلی بات کی تفصیل درکار، ہے، دوسری کہ دونوں؟ :)
  12. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    کیمرہ میں میگا پکسل کی طرف ابھی کچھ دیر بعد آنا ہے۔ ابھی آپ یہ دیکھیئے کہ ڈی ایس ایل آر کا لینز جو عام ہے، وہ 55-18 ملی میٹر کا ہے۔ پچھلے صفحے والے کیمرے کے لینز کو دیکھ کر بتائیے کہ وہ کتنے ملی میٹر کا ہے؟
  13. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    میرا بات کا کرنے کا انداز یہی ہوتا ہے کہ مختصر سا تعارف دے دیتا ہوں۔ پھر جو سوالات آتے ہیں، ان کے مطابق بات آگے بڑھتی ہے :) تو آپ سوال پوچھیئے :)
  14. قیصرانی

    یوایس بی

    یا تو سکین کر لیں اینٹی وائرس کی مدد سے اور اگر وائرس ہے تو ٹھیک کر لیجئے۔ ورنہ فارمیٹ کر کے دیکھیں۔ مجھے شک ہے کہ فارمیٹ سے بھی فرق نہیں پڑے گا۔ عام طور پر یہ مسئلہ میں نے ان یو ایس بی میں دیکھا ہے جو کسی پی سی یا لیپ ٹاپ میں لگی ہوتی ہیں اور استعمال کے بعد آپ انہیں "سیفلی ریمو" کرنا بھول جاتے...
  15. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    اتنا سا اضافہ کروں گا کہ یہ ایسا کیمرہ ہے کہ جب کسی چیز کی تصویر کھینچنی ہے تو کیمرہ نکال کر آن کیا اور بٹن دبا کر تصویر اتار لی۔ کسی قسم کی جھنجھٹ میں پڑے بغیر :)
  16. قیصرانی

    اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

    جی اپنی آواز کے بارے یہی کہا کہ وہ تعریف کے قابل نہیں۔ باقی آپ کی آواز اور نبیل بھائی کی آواز کافی ملتی جلتی ہے۔ اس سے زیادہ کیا تعریف کروں :)
  17. قیصرانی

    اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

    آپ بالکل پڑھ سکتے ہیں۔ میں نے اپنی آواز کے بارے رائے دی تھی۔ بسم اللہ کیجیئے :)
  18. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کنڈل والا تو ڈیجیٹل رائٹس کے تحت شیئر نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، یہ کاپی رائٹ فری شکل میں بھی کہیں میرے پاس موجود ہے۔ جلد ہی اطلاع کرتا ہوں :)
  19. قیصرانی

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    میرے پاس بہت سال قبل پوائنٹ اینڈ شوٹ درجے کا کینن ایس ایکس 110 تھا، جس کا زوم کتابچے کے اور لینز کے مطابق 10 ایکس تھا۔ ملی میٹر میں یہ پیمائش 60-6 ملی میٹر تھی۔ اس وقت میرے پاس ڈی ایس ایل آر کیمرے کا "عام" لینز 55-18 ملی میٹر کا ہے جس کا "ساڑھے تین ایکس" کا زوم ہے۔ لیکن حقیقت میں دونوں کیمروں کے...
Top