مجھے یاد پڑتا ہے کہ ہمارے جاننے والے کچھ لوگوں میں بچوں کو یہ مرض تھا تو ہم بہن بھائی خون دینے جاتے تھے۔ وہاں ایک نئے نئے پیڈیاٹرک آئے تھے۔ کافی مشہور ہوئے (ڈیرہ غازی خان میں)۔ وہ بچوں کے والد کو مشورہ دے رہے تھے کہ اگر دونوں والدین کے جین متائثر ہوں تو ایک بٹا چار بچے درست جبکہ تین بٹا چار بچے...