نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    ٹیلیکوم ڈی ریگولیشن کے بعد اور سکائپ میسینجر سہولیات کی وجہ سے وائس وڈیو کے لئے ایک دو ایم بی ۔کنیکشن کافی ہوگا ۔۔۔۔دوسرے ;) اخراجات کی فکر زیادہ کرنی پڑتی ہو گی ۔۔۔بھتہ اور تنخواہ کی ریشو کی سپلائی میجر کیش کروپ ہو گی شاید۔۔۔لول
  2. سید عاطف علی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    بھیا ،،،،ہرجانہ کی رقم بھی بنا سوچے سمجھے تھوڑی رکھی گئی ہے۔۔۔بڑا سوچ بچار ہوا ہوگا۔۔۔;)
  3. سید عاطف علی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    بجٹ کی فکر نہ کریں ۔۔۔بس منظور ہونے دیں ۔۔۔لولللل
  4. سید عاطف علی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    توصیف کا سنگل اور جاوید کا چھکا۔۔۔۔نو میچ،،،;)
  5. سید عاطف علی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    50 ارب کا بجٹ بن رہا ہو گا ابھی تو ۔۔۔۔۔یارو ۔ڈسٹرب نہ کرو۔۔۔ کارکن خوشحال ہو جائیں گے۔اور ایک آفس نیو یارک میں بھی کھل جائے گا ۔شاید۔:rollingonthefloor:
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

    کوئی اس خاموشی کو توڑنے پہ راضی ہے ِ؟:)
  7. سید عاطف علی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    میرے خیال میں " بوری مینڈیٹ " کی حفاظت بوریوں سے ہی ہو سکتی ہے۔:lol:
  8. سید عاطف علی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    گذشتہ رات آدھی رات کے وقت فاروق ستار نے پریس کانفرنس میں میڈیا کے سامنے کم و بیش یہی باتیں کیں عمران خان کی کچھ تصاویر دکھا دکھا کر ۔۔۔اور کہا کہ الطاف بھای نے نہیں کہا کہ ہم یہ سب کچھ کہیں ۔بلکہ رابظہ کمیٹی یہ سب کچھ خود کہہ رہی ہے۔
  9. سید عاطف علی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    عجیب بات ہے۔۔۔۔اگر میں درست سمجھا اس کی آواز تو ۔اس نے کئی مرتبہ کہا ۔اللہ مجھے جھنم رسید کرے۔7:58
  10. سید عاطف علی

    لکھاری کی مؤنث

    رحمانی صاحب اور شمشاد صاحب ۔راجپوت ایک مرکب لفظ ہے- بمعنی راجا کی اولاد (پوت بمعنی بیٹا ) ۔۔۔دونوں شاید ہندی یا سنسکرت الفاظ ہیں۔۔پوت کا لفظ اردو میں بیٹا کے معنی میں عام مستعمل ملتا ہے ۔مثلا" کماؤ پوت۔کما (کر ہاتھ بٹا)نے والا بیٹا ۔۔۔۔۔۔سپوت ۔لائق بیٹا۔۔۔۔۔۔۔کپوت نالائق بیٹا ۔۔۔۔۔ ( کپوت کے لفظ...
  11. سید عاطف علی

    لکھاری کی مؤنث

    اختلاف رائے کے کئی پہلو ہیں ۔۔۔ ہم اس اختلاف کی جانب مثبت نقطہء سے دیکھ کر اپنی رائے میں نکھار بھی پیدا کر سکتے ہیں اور کسی منفی نقطہء نظر سے پرکھ کر ماحول میں حریفانہ کشاکشسے محفل کی فضا مکدر بھی کر سکتے ہیں ۔ہمارے لفظوں میں سمائی ہوئی یہی ادائیں۔ کبھی پنہاں تو کبھی آشکارا ۔ نہ صرٍ ف ہماری...
  12. سید عاطف علی

    لکھاری کی مؤنث

    لکھاری لکھارن لیکھک وغیرہ۔غالبا" تمام الفاظ مصدر لکھنا کے اردو مشتقات ہیں ۔ اردو کے ترقی یافتہ اور جدید اسلوب میں لفظ " لکھنا " محض مصدر اور افعال کی شکل تک محدود ہے ۔۔۔۔ لکھاری لکھارن کے الفاظ اگر چہ کچھ علاقائی لہجات ( colloquialیا slangs ) تک مستعمل کہے جاسکتے ہیں اور علمی اسلوب میں...
  13. سید عاطف علی

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    احباب میں سے کوئی صاحب کلک سوفٹ وئیر اور ( اس سے متعلقہ کچھ مفید معلومات اگر ہوں ) حاصل کرنے کا کوئی طریٖقہ بتا سکیں تو بہت عنایت ہو۔
  14. سید عاطف علی

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    یہاں تو بڑے بڑے نجومی بیٹھے ہیں بھئی ۔:)
  15. سید عاطف علی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    آسی صاحب آپ کی بات بالکل درست ہے اور آپ اپنی رائے پر قائم رہنے میں بالکل با اختیار ہیں اور میں آپ کو اپنے مؤقف کی طرف مائل کرنے کی جسارت بھی نہیں کر رہا ۔آپ کا خیال آپ کی طرح محترم ہے۔ میں نے اشارہ کیا تھا قاعدے کے یکسر جامد اور مطلق ہونے کی طرف ۔لغت میں خواہ انہیں کسی بھی کیٹیگری میں رکھا جائے...
  16. سید عاطف علی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    میرا مطلب تھا کہ آپ کی دی گئی مثالیں بجائے خود بہت مزاحیہاور سیلف ایکسپلےنیٹری تھیں :) لہذا آپ کو قوسین میں لکھنے کی چنداں ضرورت نہ تھی ۔ آداب۔
  17. سید عاطف علی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    سررسری صاحب۔توجہ کے لیے شکریہ مگر معذرت اور احترام کے ساتھ عرض یہ ہے کہ آپ کی قوسین میں پیش کردہ وضاحت یہاں انتہائی بے ڈھنگی :lol: معلوم ہو رہی ہے۔ اور ہاں میں اس شعر کو اس طرح سنتا اور پڑھتا آیا ہوں ۔ زندگی آمد ۔ برائے بندگی زندگی بے بندگی شرمندگی
  18. سید عاطف علی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    اس دھاگے میں لفظ درستگی کی بحث بہت دلچسپ معلوم ہوئی۔اور کچھ قاعدوں کا تذکرہ بھی بہت خوشگوار لگا۔تاہم تھوڑا سا اضافہ اپنی رائے سے کرنا چاہا۔ اردو لاحقہ "گی" کے استعمال کا عمومی طریقہ تو بالکل وہی ہے جو بیان کیا گیا ہاے نہائی پر لاگو کیا جاتا ہے اور اسما ء و صفات ( زچگی۔ تشنگی۔ گرسنگی۔برہنگی )...
Top