نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    وہ۔۔۔ دراصل ۔۔۔۔۔آپ نے گ کو ک سے پہلے لکھ دیا تھا ۔۔۔اس لیے میں سمجھا ۔۔۔
  2. سید عاطف علی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    میرے خیال میں کھوکھر صاحب ذرا جلدی میں تھے ۔۔۔;)
  3. سید عاطف علی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    کیا بات ہے سرسری بھائی ۔۔۔دل جیت لیا آپ نے تو۔:)
  4. سید عاطف علی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    فضول باتو ں سے احتراز کیا جائے۔:)
  5. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب ۔۔۔ لیپلاس اور فوریئر یاد آ گئے اپ کے تعارف سے۔
  6. سید عاطف علی

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    مراسلوں کی تعداد بڑھاے کا خوب سلسلہ نکالا احباب محفل نے۔۔۔:)
  7. سید عاطف علی

    لفظ اللہ کا صحیح تلفظ کیا ہے؟

    ایک نعتیہ تضمین والد صاحب کی یاد آگئی۔ جس میں دونوں تلفظ تتابع کے ساتھ یکجا آر ہے ہیں۔ اللہ اللہ بایں اوج ۔۔مقامِ محمود بمقامِ کہ رسیدی نہ رسد ہیچ نبی
  8. سید عاطف علی

    اکبر الہ آبادی نظم - برقِ کلیسا - اکبر الٰہ آبادی

    کئی سال پہلے غالبا " بی ایس سی کی کتاب میں پڑھی تھی ۔۔۔۔ لاجواب ۔۔۔
  9. سید عاطف علی

    گپ شپ حصہ چار

    شمشاد بھائی آپ ریاض میں ہیں ؟
  10. سید عاطف علی

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    متشکر ہوں برادرِعزیز ۔۔۔ محب اردو ۔۔۔ بچپن سندھ میں گزرا اور کچھ طالب علمی کے زمانے کے سندھی دوستوں اور کچھ نصابی سندھی کتب کی مہربانی سے اس زبان سے سطحی نوعیت کی واقفیت ہے۔برسبیل تذکرہ یہ کلمات دیکھ کرمتعلقہ معلومات شیئر کردیں۔کہ تعلیم و تعلّم ۔کا سلسلہ نمو پائے۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف...
  11. سید عاطف علی

    لفظ اللہ کا صحیح تلفظ کیا ہے؟

    مثنوی مولانا روم کے دو اشعار ہیں گفتہء او۔ گفتہ ء- اللہ بود گرچہ از حلقوم عبداللہ بود ترجمہ : اس کا (یعنی مومن کا ) کلام اللہ کا کلام ہوجاتا ہے۔ اگرچہ وہ اللہ کے بندے کے حلق سے نکلتا ہے۔۔۔ اس میں ایک بہت مشہور حدیث قدسی کا مفہوم بیان ہوا ہے ۔۔۔ یہاں اللہ کا تلفظ اسی طرح ذرا مختصر ہے جو وزن کے...
  12. سید عاطف علی

    لفظ اللہ کا صحیح تلفظ کیا ہے؟

    کلام اللہ میں جو تلفظ ہے وہ درست ہے ۔ جبکہ کتاب اللہ میں تھوڑی سی تمدید (لمبائی) کی کمی شعری وزن کے حساب سے جائز حدود میں سمجھی گئی ہے۔ ایسی بے شمار مثالیں اساتذہ کے کلام میں موجود ہوں گی۔
  13. سید عاطف علی

    ایمان تازہ ہوگیا (تبصرہ جات کے لیے مخصوص)

    عسکری بھائی۔ یہ شعر اردو میں ہے آپ اس کا ترجمہ کون سی زبان میں چاہتے ہیں ۔۔۔:lol:
  14. سید عاطف علی

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    بھلی کری آیا ۔سندھی زبان میں خوش آمدید کا مترادف ہے۔۔۔۔لیکن اردو فونٹ کے محدود ہونے کی وجہ سے ایسا لکھا گیا ہے۔۔۔سندھی کے باون حروف ہوتے ہیں اور ہ نہیں ہوتا صر ف ھ ۔چھوٹی ی کے نیچے عربی کی طرح دو نقطے ہوتے ہیں۔دو چشمی ھ ملانے سے اردو میں جتنے "حروف" بلکہ اصوات بنتی ہیں وہ سب سندھی میں اکثر آزاد...
  15. سید عاطف علی

    اشعارِ غالب - اردو ڈائجسٹ

    لکھتے رہے جنوں کی ۔۔ حکایات خونچکاں ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوٴے حکایاتِ خونچکاں ۔ کاذکر نہیں کیا گیا شاید ۔ غالبا ً فیض ہی کا مجموعہ ہے۔
  16. سید عاطف علی

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محب اردو بھائی۔خوش آمدید۔اور خیر سگالی کے جذبات :flower:۔
  17. سید عاطف علی

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    اب نظیری ہے اور نہ طالب ہے اسد اللہ خان ۔۔غا لب۔۔ ہے غالبا" یہ مقطع تو نہیں مگر تخلص کی نکتہ آفرینی غضب ہے۔
  18. سید عاطف علی

    جنگلی حیات

    قیصرانی صاحب۔۔۔چیتا اور تیندوا تو بلی کے خاندان سے ہی ہیں۔۔۔تیندوا ( امید ہے کہ آپ نے تیندوا لیپرڈ (leopard) کو کہا اور سمجھا ہو گا ) بلی کے خاندان کا شاہکار ہے۔۔۔ اور دونوں کے پنجے کیٹ فیملی کے بقیہ ممبران کی طرح ۔ ریٹراکٹیبل retractable ۔ہوتے ہیں ۔یعنی ناخن اندر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔۔اور...
  19. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

    یہ دھاگا عجیب ہے۔۔۔ بوجھنا آسان پوچھنا مشکل۔ :laughing: ح ج ر ص ل م ت د ا و
  20. سید عاطف علی

    جنگلی حیات

    آسی صاحب لگڑ بگا ۔یا لگڑ بگھا غا لبا " ( hyena ) کو کہتے ہیں جو کہ بگ کیٹس میں شمار نہیں ہوتا ۔بلکہ یہ کتے کی نوع کا جانور ہے چنانچہ اسی سے ہی مشابہ ہوتا ہے لیکن بڑا بھاری اور نسبتا" زیادہ طاقتور ہونے کی وجہ سے اکثر چیتے اور تیندوے سے شکار چھین کر کھاتا ہے۔لگڑ بگے گروہ کی شکل میں رہتے...
Top