نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    جنگلی حیات

    بجا فرمایا ۔۔۔ کوئی لگا بندھا قانون نہیں۔۔۔۔یہ آضافہ کرنا بھی مناسب ہو گا کہ ۔ جو محاورہ یا روزمرہ جب جہاں جیسا بن گیا وہی چل رہا ہے۔ اور۔۔۔ گدھ ہمیشہ مذکر ہے چیل ہمیشہ مؤنث ۔۔۔ گدھ کا مؤنث ہے مادہ گدھ اور چیل کا مذکر ہے نر چیل۔ اگر نر مادہ دونوں کو ساتھ بولا جائے تو "اتنے"یا "اتنی" میں سے...
  2. سید عاطف علی

    جنگلی حیات

    محترم شمشاد بھائی آپ نے بھی بجا فرمایا ۔۔۔کوا اور چیتا توہمیشہ اسی طرح استعمال ہوتے ہیں ۔۔۔لیکن ہتھنی کی مثال یہاں بھی درست نہیں لگتی ۔۔۔ مثلا" اگر آپ کہیں کہ چیتی بھاگ رہی ہے۔تو درست نہیں لگتا آپ کو کہنا ہو گا ۔ کہ مادہ چیتا بھاگ رہی ہے۔اور اسی طرح " گھونسلے میں مادہ کوا کے انڈے موجود...
  3. سید عاطف علی

    جنگلی حیات

    شمشاد بھائی ۔۔ اس میں سے تو صرف ایک چیل کی مثال درست لگتی ہے ۔۔۔ آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ کچھ جانور ایسے ہیں جو مذکر ہی استعمال ہوتے ہیں :LOL: ۔ مثلا" چڑا ۔بکرا ۔ لومڑ
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت خوب اعجاز بھائی صاحب۔۔اور بہت شدت سے ضرورت ہے اس مرکب لفظ کی ہمیں بلکہ پورے موجودہ معاشرے میں ۔ تحمل برداشت اور رواداری کے فقدان کے باعث۔:)
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آداب جناب۔۔۔۔یہ سب حرمین شریفیں کی برکت ہے ۔۔۔۔مگر افسوس :( ۔دیگر احباب کی اب دلچسپی نہ جانے کیوں کچھ ماند پڑتی دکھائی دے رہی ہے:rolleyes: ۔۔۔
  6. سید عاطف علی

    میر جس سر کو غرور آج ہے یاں تاج وری کا

    لاجواب انتخاب ہے میر صاحب کا ۔۔۔۔بہت خوب شہزاد صاحب ۔ آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت اسباب لٹا راہ میں یاں ہر سفری کا -- صد موسم گل ہم کو تہ بال ہی گزرے مقدور نہ دیکھا کبھو بے بال و پری کا اگرچہ اچھا تو نہیں لگتا ہر دفعہ اغلاط کو چننا کہ کہیں منفی نکتہ چینی کا گمان نہ گزرجائے...
  7. سید عاطف علی

    میر ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیا

    شکریہ جناب۔۔۔۔ ایک جگہ یہ مصرع اس طرح لکھا ہے۔ نہ سیدھی طرح سے اُن نے مرا سلام لیا غالبا" یہی صحیح ہے۔۔۔ان نے کا محاورہ اٹھارہویں صدی میں رائج ہو گا۔اور ہم آہنگ بھی ہے۔۔۔۔۔ ایک اور شعر اس طرح بھی ہے۔۔۔۔ مرے سلیقے سے میری نبھی محبت میں تمام عمر میں ۔۔ ناکامیوں سے کام لیا
  8. سید عاطف علی

    میر ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیا

    غزل بہت خوب اورمشہور و معروف ہے۔ ان ً دو مصرعوں میں کلمات کی ترتیب کچھ ہم آہنگ نہیں لگ رہی۔ نہ سیدھی طرح اس نے مرا سلام لیا ------- پہ مرے شور نے روئے زمین تمام لیا ۔۔۔ (اس میں غالبا" مرے کی جگہ میرے ہوگا)
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت دلچسپ لائے ہیں اس مرتبہ سرسری صاحب !!! لیکن ذرا ایک سرسری نگا ہ ڈال کر صرف یہ فرما دیں کہ کہیں آپ سے ایک میم لکھنے سے رہ تو نہیں گیا۔ :unsure:
  10. سید عاطف علی

    درست تلفظ کیا ہے؟

    سرسری صاحب !!! آپ کی اس پر خلوص وضآحت کی چنداں ضرورت نہ تھی ۔:)
  11. سید عاطف علی

    درست تلفظ کیا ہے؟

    یہ زیر زبر کا اختلاف ہی فاعل کو مفعول بنا دیتا ہے محب اردو صاحب ۔۔۔ آپ تو خوب واقف لگتے ہیں ان سے فاعل اور مفعو ل کا فرق تو بعد المشرقین سے بھی بڑھ کر ہو گا ۔۔۔ آپ اختلاف ضرور کریں اور اور طفل مکتب سمجھ کر پس انداز کردیں اس سے آپ کی قلبی وسعت کا پتہ چلے گا ۔یہ تو قافیئے کی بحث ہے کوئی زبان دانی...
  12. سید عاطف علی

    درست تلفظ کیا ہے؟

    میں نے یہی عرض کیا تھا سرسری صاحب ۔کہ تعداد کی بنیاد پر تقسیم کا نقطہ نظر نا ممکنات میں سے تو نہیں ۔۔ بھلا کوئی رائے حتمی ہو جا سکتی ہے اگر ایسا ہو جائے تو ساری دنیا ایک پوائنٹ پہ متفق نہ ہو جائے۔۔۔۔ اگر نہیں تو یہ فرمادیجیے کہ یہ ثلاثی اور یہ رباعی کیا ہے کیا یہ تعداد نہیں ہے ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور...
  13. سید عاطف علی

    درست تلفظ کیا ہے؟

    برادر سرسری صاحب ۔۔۔ ہمارے عربی زبان کے استاذ کے بقول یہ لسانیات کے اختلافات فقہی اختلاف سے کم نہیں:jokingly: ۔۔۔اور پھر یہ عربی زبان ہے۔۔۔۔عین ممکن ہے کہ ماہرین نے عدد کے اعتبار سے ایسی تقسیم بھی کر رکھی ہو ۔۔۔۔۔۔ ان سے نمٹنا آپ جیسے ماہرین کا کام ہے ہم تو ہر رائے کا احترام کرتے ہیں اور مزاج...
  14. سید عاطف علی

    درست تلفظ کیا ہے؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسی صاحب کا تامل محب اردو صاحب کےتوسن فکر کو تازیانہ ( بلکہ کافی شدید تازیانہ) ثابت ہوا اور جناب نے ثلاثی و رباعی مجرد و مزید کا ایک پورا لیکچر کاپی کردیا :) ۔ جو کہ بہر حال فایدے سے خالی نہیں اور یقینا "ایک مثبت کاوش ہے :thumbsup2: ۔۔۔۔اور اس سے یہ خوب واضح ہو جاتا ہے کہ حقق در...
  15. سید عاطف علی

    درست تلفظ کیا ہے؟

    یہ تو ۔۔۔سمند فکر کو اک اور تازیانہ ہوا:)۔تو پھر ضرور تحقیق فرمایئے۔۔۔دیکھیں آپ کا ہدہدِ ادراک ملک تحقیق سے کیا خبر لاتا ہے۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    درست تلفظ کیا ہے؟

    آسی صاحب ۔اگرچہ آپ نے اہلِ علم و فن کی قید لگائی ہے تاہم آپ کی خندہ پیشانی اور قلبی وسعت کی بنیادپہ عرض ہے کہ ۔۔۔ داغ پھر استاذ داغ ہیں۔۔۔اور مذکورہ مقام میں یہ لفظ بالکل ٹھیک باندھا گیا ہے۔۔۔۔مُسْتَحَقّ ۔۔۔۔ اسکا مادّہ حقّقَ ( haqqaqa ) ہے جو رباعی ہے۔۔۔۔ اور اپنے مستعمل معنی میں ہی داغ نے...
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ی ف ن ش م ح ر ی ر ن ی
  18. سید عاطف علی

    درست تلفظ کیا ہے؟

    برادر ابو حذیفی ّّعباسی نے بہت دلچسپ اشارہ کیا ہے مفاعلہ کےباب میں رباعی افعال کے صرفی اوزان کے بابت عربی قواعد کے مطابق تو مذکورہ حرف اصولا" مفتوح ہی ہوتا ہے ۔ تو کیا اردو کےمحاوراتی اسلوب میں بھی اسے اسی طرح رکھا جائے گا ؟ ۔ جبکہ مذکورہ بالا تما م کلمات تائے مربوطہ کے باعث عربی قواعد کے مطابق...
  19. سید عاطف علی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ووٹ امانت ہے سیدھے ہاتھ سے دینا چاہئے ۔ (پی ٹی ائی کو :))
Top