لفظ گزاشتن فارسی فعل ہے ۔ بمعنی ادا کرنا یا پورا کرنا یا بجا لانا ۔اس کا مضارع بھی گزارَد ہے۔فارسی میں اردو کی طرح انہی معنوں میں مستعمل ہیں ۔۔ سپاس گزار ہستم (میں آپ کا سپاس گزار ہوں) یا تہجد گزارشکر گزار وغیرہ ۔۔۔اردو میں استعمال کی وضاحت کے لیے مثال ضروری تھی ۔ شاید اس لفظ کا تنہا استعمال...