غالبا" پہلی رباعی کا ایک ترجمہ کبھی نظر سے گزرا تھا - شاید محشر نقوی صاحب کا ہے۔جبکہ دوسری عدم توازن کے سبب لڑکھڑا رہی ہے۔ شاید صحیح نہیں لکھی گئی۔
اٹھ جاگ کہ خور شید ِ خاور ۔۔۔۔ وہ چرخ بریں کا شہپارہ
تاریکی ء شب کی چادر کو ۔۔۔۔ اک آن میں کر پارہ پارہ
ہر برگ و شجر۔۔۔ ہر بام و در ۔۔۔ کو نور کا...