نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    نعت میں ضمائر کا استعمال

    ڈاکٹر صاحب ! بصد احترام عرض ہے کہ۔آپ کا اخذ کیا ہوا وہ حاصل مطالعہ جس کی رو سے ضمیر " آپ" کا استعمال قابل تحسین قرار پاتا ہے اس حاصل مطالعہ کی تائید آپ کے فراہم کردہ مذکورہ بالا امثال سے کہیں نہیں ہوتی بلکہ یہ تمام تر مواد اس حاصل مطالعہ کی تردید ہی کرتا نظر آتا ہے۔ آپ کی رائے میں البتہ ضمیر کے...
  2. سید عاطف علی

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    محل ایسا کیا تعمیر عرفی کے تخیل نے تصدق جس پہ حیرت خانہء سینا و فارابی مایہ ناز شاعر محمد جمال الدین ﴿ غالباًسولہویں صدی ﴾ کے نام شاعر مشرق کا بجا خراج تحسین جنہیں دنیا عرفی شیرازی کے نام سے جانتی ہے ۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ا ج ہ ہ م م و ی ن سر سری صاحب کے لیے خصوصا":razz:
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اچھا اچھا ۔سرسری صاحب ۔۔ تو گویا استحسانا" کا مطلب ہے ۔۔ انتقاما" ۔۔ :rollingonthefloor:
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    محترم آسی صاحب آپ نے خوب وضاحت کی دو نون کی تک کسی طرح بھی نہیں بنتی ۔۔۔ لیکن یہ روند کیا ہوتا ہے ؟:lol: میں تو روندنا بمعنی پامال کرنا سنتا آیا ہوں۔
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    استحساناً بمعنی ؟
  7. سید عاطف علی

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    اب نظیری ہے اور نہ طالب ہے اسداللہ خان۔۔۔۔۔ غالب ہے مرزا کا خراج تحسین مرزا ہی کے نام (تعلّی) ۔۔۔۔ کمال کا استعمال ہے نظیری نیشاپوری اور ابو طالب کلیم جیسے اساتذہ کے ناموں کا اپنے نام کے ساتھ۔
  8. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سرسری صاحب اپنے اردو والے سوال پہ بھی کچھ ارشاد فرمادیں ۔:razz:
  9. سید عاطف علی

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    طرز بیدل میں ریختہ کہنا اسدللہ خاں قیامت ہے ابو المعانی کو مرزا صاحب کا خڑاج تحسین
  10. سید عاطف علی

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    حالی سخن میں شیفتہ سے مستفید ہے شاگرد میرزا کا ۔۔۔مقلد ہے میر کا خواجہ حالی کی فیاضانہ را ےٴ ۔۔۔
  11. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر روزے کفِ پایت ببوسم بود بر ہر دو عالم دست ما را ۔۔حکیم سنائی۔۔ اگر کبھی ہمیں تیری ًپا ً بوسی ﴿قدم بوسی ﴾ نصیب ہو جا ئے تو ہمارا ًدست ً ﴿ ہاتھ ﴾ ہر دو عالم تک رسا ہو جائے۔ دست و پا کی ترکیب لا جواب ہے۔
  12. سید عاطف علی

    غزل ۔۔۔ ایک لمحے کو ٹھیر کر سوچیں۔۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    میرے خیال میں ٹھہرنا اور اس نوع کے اکثر افعال و اسماء میں اوزان کے اعتبار سے لچک بہت زیادہ ہوتی ہےجو استعمال پر موقوف ہوتی ہے عربی و فارسی کے قواعد کی سختی ٹھیک نہیں لگتی۔ چنانچہ ً ٹھ ہر نا ً یا ًٹھیرنا ً اور ًٹھہر۔نا ً دونوں طرح آزادی سے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ ڈاکٹر اقبال نے ٹھہرکے فعل کو...
  13. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سنگ بےقیمت اگر کاسہء زریں بشکست قیمت سنگ نیفزاید ۔۔و۔۔ زر کم نشود بے قیمت پتھرسے اگر سنہرا کاسہ ٹوٹ جائے تو نہ پتھر کی قیمت بڑھتی ہے نا ہی زر کی قیمت کم ہوتی ہے۔
  14. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من در قدم تو خاک بادم باشد کہ تو بر سرم نہی گام میں تیرے قدموں کی خاک بن جاؤں۔ ایسا ہو جائے کہ تو میرے سر پہ قدم رکھ دے
  15. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بر ما ہمہ عیب ہا بگفتند یا قوم الی متی و حتام؟ سعدی جو عیب ہو ہم پہ رکھ دیاجاتا ہے۔ اے لوگو آخر ایسا کب تک اور کہاں تک ہوتا رہے گا ؟
  16. سید عاطف علی

    کتابِ زیست کےہر باب کے عنوان میں تم ہو (نعیم قیصر)

    بہت ارمان ہیں دل میں، ہر اک ارمان میں تم ہو
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہماری مفلوک الحالی پہ توجہ دینے کا شکریہ ۔ احباب سے معذرت :-(
  18. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہر کجا نقش قدم از تو ۔۔ زما نقش جبیں جادہ ء راہِ تو باشد ۔۔۔۔۔ ہمہ سجادہ ء ما خواجہ میر درد ۔ تیرے نقش قدم ہمارے نقوشِ جبیں بن گئے اور تیری راہ سراسر ہمارا سجادہ بن گئی ۔
  19. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گفتی نظر خطاست تو دل می بری رواست خود کرده جرم و خلق گنہگار می کنی.. کہتے وہ کہ نظر خطا ہے۔ اورخود دل لے جاتے ہو۔۔۔ گناہ خود کرتے ہو اور گناہگار اوروں کو کرتے ہو۔
  20. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہماری لغوی زبوں حالی کی طرٍف کوئی توجہ فرمائے ۔۔۔
Top