آپ کو کیا خبر کہ یہ خبر صحیح ہے ۔۔۔۔انڈیا کا گوگل سے معاہدہ بہت پہلے کا ہے۔ پاکستان کا کوئی نہیں۔ویسے شاید آپ کو معلوم نہ ہو یہ ابھی بھی پاکستان میں مکمل طور پہ بند نہیں۔:)شاید آپ بند سمجھ کر غصے میں ہیں۔۔۔میں پاکستان میں پانچ سال انٹرنیٹ کمپنی میں نیٹ ورک انجینیر کا کام کر چکا ہوں۔ میری اطلاع...