نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    برادر محمد عمر فاروق۔۔۔لفظی ترجمہ یہ ہے۔ 1۔دوست وہ ہوتاہے جو دوست کاہاتھ پکڑ (ے رہ ) تا ہے۔ 2۔پریشان حالی اور درنامدگی ( کے حالات) میں ۔ 3۔4۔ ایسے(آدمی) کو دوست شمار نہ کرو جو ( فقط) نعمت (کے حالات میں) دوستی اور برادرری کا دم بھرتا ہے ۔ مندرجہ بالا چوتھے مصرع میں کاتب نے بازی اور برادر کے...
  2. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ک و ا ا ل م ل ح ل ف ۔۔۔ برادر شہزاد !!! ترکیب حاضر خدمت ہے احباب کے لئے ۔
  3. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شہزاد صاحب ! آپ کی نظر ِ التفات ہوتو کیا مشکل ؟
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا کوئی گہرائی میں غوطہ لگانے کو تیار نہیں ؟
  5. سید عاطف علی

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    مذکورہ لنک اگر عنایت ہو تو نوازش ہو۔
  6. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہر شبے با ہزار دیده سپہر مانده در انتظار دیدا رت یہ آسمان ہر رات ہزاروں آنکھیں لئے ۔ ( مدتوں ) تیری دید کے انتظار میں ہے۔ (شیخ عطار)
  7. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ؎ بہت خوب ۔ سوز غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا جا تجھے ۔۔۔ کشمِشَ دہر سے ۔۔۔۔ آ زاد کیا
  8. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ی س ن ا ر ق و ب و ح ا
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت مشکل لفظ لگ رہا ہے۔ کسی انگریزی لائبریری سے رجوع کرنا پڑے گا ۔:)
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    محترمہ شگفتہ صاحبہ ۔۔۔ اوزان الصرفی کی تحلیل کے اعتبار سے تو دو ہی نون ہونے چاہئیں ۔ لیکن میں نے لفظ کی مکتوبہ حالت کے حساب سے شدہ کی علامت کو انڈراسٹڈ سمجھ کر یہی زیادہ مناسب سمجھا ۔۔۔۔۔۔ اور ہاں آج کل ارزانی کا دور کہاں اب تو گرانی کا دور دورہ ہے چنانچہ اس کے پیچھے کوئی نیا راز نہ ہو۔:)
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شکریہ الف عین صاحب اور شمشاد بھیا ۔ یہ لیجیے احباب کی خدمت میں ایک ترکیب۔۔۔۔( کثرت سے مستعمل ہے ) ر ت ہ م ن و ن م۔
  12. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تمام احباب سے گذارش ہے کہ شمشاد بھائی کی طرف کوئی ھدیہ بھیجیں۔:giftwithabow:
  13. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محترمہ ام نور العین صاحبہ ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب کے بہت ہی خوبصورت ربعی ابیات منتخب کیے ہیں ۔۔۔۔ لیکن سگنیچر میں مکتوب شعر میں " اور " کا لفظ زائد ہے اور وزن کو متاثر کر رہا ہے۔
  14. سید عاطف علی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    واہ ۔ طارق صاحب ۔ بہت خوب انتخاب کیا ہے۔لیکن پہلے مصرع میں دوسرا والا "کچھ" زائد لگ رہا ہے۔ یہ شعر غالبا" یوں ہو ۔ علم ہے کچھ اور شے اور آدمیّت اور شے
  15. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واہ وارث صاحب۔۔۔ میں اس شعرکا ایک مصرع اسطرح سنتا آیا ہوں ۔۔۔ نہ گلم نہ برگ سبزم ۔ نہ درخت سایہ دارم ۔۔۔ بیشک یہ قبول عام کی نشانی لگتی ہے۔لا جواب اور دلنشین مضمون ہے۔۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔لطف آگیا
  16. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    طارق شاہ صاحب۔۔ بہت خوب ترجمہ موزوں کیا ہے۔فارسی والے کلام کے پہلےشعر کے مصرع اولیٰ اور اردو والے کلام کے آخری شعر کے مصرع اولیٰ کے کلمات کی ترتیب میں معمولی فرو گزاشت کے سبب ذرا نظر ثانی کی ضرورت محسوس ہورہی ہے۔ لیکن کلام اور ترجمہ بہت خوب ہے۔
  17. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واہ واہ ۔۔۔بہت خوب وارث صاحب۔۔۔کیا پر لطف ادائیگی ہے۔۔۔مرحوم والد صاحب کے اشعار بے اختیار زبان پر آگئے ۔ (یہ یوم مزدور پہ ایک مشاعرہ کے لیے لکھے گئے تھے ردیف بوجھ) میں کسے تائب کہوں ۔کس کو کہوں توبہ شکن لوگ پھرتے ہیں لیے اب خالی پیمانوں کا بوجھ ٹانک آئے گا کہیں ۔ دیر و حرم کے درمیاں ہے گراں اب...
  18. سید عاطف علی

    تعارف بہت ہی محترم جناب سرور عالم راز صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    بہت خوش آمدید سرور صاحب۔۔۔ ذرا تردد چند لمحوں تک رہا کہ نام سرووور ہے یا سر۔ور۔ چوپال کے یو آر ایل سے واضح ہو گیا :happy:
  19. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی برادر حسان ۔۔۔۔ ملک قمی صاحب ہی کا ہوگا۔محض شعر کے رنگ سے تو شاعر کا اندازہ نا ممکن ہی ہوگا۔ مذکورہ شعر کا ایک اور ویریئنٹ اس طرح بھی مشہور ہے رفتم كہ خار از پا كشم ۔۔۔ محمل ز چشمم دور شد يك لحظہ من غافل شدم ۔صد سالہ راہم دور شد
  20. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رفتم کہ خار از پا کشم ۔ محمل نہاں شد از نظر یک لحظہ غافل گشتم و ۔ صد سالہ راہم دور شد چلتے ہوئے ایک کانٹا نکالنے کے کیے ایک لمحے کے لیے ٹہرا اور محمل نگاہ سے اوجھل ہو گیا ۔ میرا ایک لمحے کا غافل ہونے نے مجھے سو سالوں کی مسافت پیچھے کر دیا ۔ یہ شعر کئی طرح لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ نہ جانے اس کی...
Top