نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    آسی صاحب۔۔۔ ڈالی کا جھکاؤ ہی اس کی ثمر باری کی دلیل ہے ۔۔۔ اللہ تعالی آپ کی ڈالی کو اور ترقی بلکہ تنزل :razz: عطا کرے ۔۔۔ تاکہ ہم جیسے کوتاہ قد خوشہ چینوں کو استفادہ کے مواقع میسر ہوں ۔
  2. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کوئی خاص موضوعاتی ترکیب نہ ہو تو سرسری صاحب متفرقات سے کام چلا لیتے ہیں ۔۔۔ اور ایک بات مزید واضح ہوئی کہ مشدد حروف کو دو مرتبہ لکھا جارہا ہے جو کہ بہترطریقہ ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لگتا ہے سرسری صاحب بہت خوشگوار موڈ میں ہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جناب آپ اپنا تعارف تو کرا یئں آپ کا :lol:نام :lol: کیا ہے؟
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    احباب کی توجہ کہاں ہے ؟
  6. سید عاطف علی

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    شہزاد بھائی۔اقبال نے وضاحت فرمائی تو ہے کہ خون جگر کے بغیر نقوشہائ ناتمام وجود تو پاجاتے ہیں اور نغمہ ہائے خام اور نالہ ہائے نا رسا بھی تشکیل پاجاتے ہیں ۔ لیکن ان نقوش کو اِتمام ، ان نغموں کو پختگی اور ان نالوں کو رسائی کے مقامات بخشنے کے لیے خون جگر لامحالہ جلانا ہی پڑتا ہے۔۔۔ بو علی ۔۔اندر...
  7. سید عاطف علی

    ما انا بقاریء میں نہ کوئی فاعل ہے نہ مفعول ۔۔۔ بلکہ یہ جملہ اسمیۃ ہے جس میں انکار کے لیے ما...

    ما انا بقاریء میں نہ کوئی فاعل ہے نہ مفعول ۔۔۔ بلکہ یہ جملہ اسمیۃ ہے جس میں انکار کے لیے ما داخل کیا گیا ہے۔چنانچہ اس میں کوئی فعل موجود نہیں۔ یہاں انا مبتدا ء ہے اور قاریء مبتداء کی خبر ہے جبکہ بقاری ء کا ب ما سے محاورے کی مستعمل مناسبت کی شکل ہے۔
  8. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    قدم دریغ مدار۔۔۔۔۔۔۔۔ از جنازهء حافظ کہ گر چہ غرقِ گناه است۔ می‌رود بہ بہشت حافظ کے جنازے سے دریغ نہ کرو۔ کہ اگرچہ وہ گناہ میں ڈوبا ہوا تھا ۔مگر جنت میں جا رہا ہے۔
  9. سید عاطف علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے نظارے کی ہوس ہے تو لیلی بھی چھوڑ دے لیلی مغزل بھائی کا مجنوں اور ہماری لیلی ۔۔۔ یہ تو ایک داستان ہو گئی۔:laughing:
  10. سید عاطف علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اگ رہا ہے درو و دیوارپہ سبزہ غالب ہم بیاباں میں ہیں اور گھر میں بہار آئی ہے بیا باں
  11. سید عاطف علی

    ایمان تازہ ہوگیا (تبصرہ جات کے لیے مخصوص)

    برادر نیرنگ ٌ خیال صاحب عبدالمالک مجاہد صاحب معروف مترجم ہیں ان کے بہت سے عربی سے اردو تراجم میرے پاس ہیں ِ۔ ممکن ہے یہ واقعہ کسی نے اردو سے عربی میں ترجمہ کیا ہو ۔ اگر دوبارہ ملا تو ضرور کو شش کروں گا۔
  12. سید عاطف علی

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    کل میری چھ سالہ بیٹی نے پوچھا ہم اردو اورانگلش ملا کر کیوں بولتے ہیں ۔ تو میں جواب میں خجالت کے علاوہ کچھ پیش نہ کر سکا ۔
  13. سید عاطف علی

    ایمان تازہ ہوگیا (تبصرہ جات کے لیے مخصوص)

    کچھ عرصے پہلے یہ واقعہ عربی میں پڑھا تھا جس میں لکھا تھا کہ یہ ڈاکٹر پاکستانی تھا ۔
  14. سید عاطف علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    زقید و صید نہنگاں ۔۔ حکایتے آور مگو کہ زورق ما آشنائے دریا نیست
  15. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بترس از آہِ مظلوماں کہ ہنگام ِ دعا کردن اجابت از در ِ حق ۔۔ بہر ِ استقبال می آید
  16. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بصد افسوس ۔۔۔لیکن یہ جناب کے مہم جویانہ موڈ کے شایاں نہیں آپ کی تخصیص کی طرف اشارہ بھی اسی لیے کیا گیا تھا ۔۔۔ :blushing:
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ا ج ہ ہ م م و ی ن سرسری صاحب !!! یہ آپ کے لیے خصوصا" پیش کیا گیا تھا ۔ اور احباب کے لیے عموما"۔۔۔:happy:
  18. سید عاطف علی

    عربی بول چال

    درسنا ھذہ الکتب الثلا ثة فی الریاض للتعلیم اللغة العربیة و ودجدناھا جیدة جداً ۔۔۔ العربیة بین یدیک
Top