نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    خلیل صاحب ۔۔کوئی بیس پچیس برس کی بات ہے۔قومی ٹیم لندن سے ہار کر واپس آئی تھی تو غالبا" پی ٹی وی ایوارڈز کی تقریب میں خالد عباس ڈار نے سنائی تھی۔اس وقت راقم کی عمر کوئی دس بارہ برس ہو گی ۔یاد داشت میں صرف یہی چندشکستہ سے کلمات محفوظ رہ پائے وہ بھی اس لیے کہ موزوں تھے ۔۔۔ اگر اتفاق سے کہیں ملی تو...
  2. سید عاطف علی

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    مایہ ء ناز قومی ہاکی ٹیم کی ایک دیرینہ پیروڈی یاد آگئی۔ ہماری آنکھوں میں آج تک۔ ”وہ“۔ شکست لندن کھٹک رہی ہے گلے میں لٹکےتھے جن کے تمغے ۔اب ان میں ہاکی لٹک رہی ہے
  3. سید عاطف علی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    ہر منزل میں اب ساتھ ترے یہ جتّا ڈیرا ڈانڈا ہے۔ زر دام درم اور بھانڈا ہے بندوق سپر اور کھانڈا ہے جب نایک تن کا نکل گیا۔ جو ملکوں ملکوں بانڈا ہے۔ پھر ہانڈا ہے نہ بھانڈا ہے نہ حلوہ ہے ۔نہ مانڈا ہے۔ سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
  4. سید عاطف علی

    عروضی اصطلاحات

    محترم آسی صاحب ۔تھوڑا سا اضافہ مناسب معلوم ہوتا ہے۔محض ذاتی رائے میں ۔۔۔چناں چہ اختلاف کی صد فی صد گنجائش ہے۔۔۔۔ اردو اکثر اوقات " نون کا صوتی آہنگ نون کے بعد آنے والے حرف پہ منحصر ملتا ہے جیسے عربی میں ہوتا ہے۔ بھانڈ، کھانڈ، خرانٹ، چھانٹ، آنت، تانت، سینت، چھینٹ، اینٹ، اونٹ، گھونٹ ۔ ۔۔۔یہاں...
  5. سید عاطف علی

    عروضی اصطلاحات

    اقلاب عربی تجوید کے قواعد میں سے ایک بہت معروف قاعدہ ہے۔ عربی قراءت میں ن ساکن (اور تنوین یعنی ڈبل زبرڈبل زیر اور ڈبل پیش ) کو پڑھنے کے چار احکام ہیں۔ جو مختلف حالات میں لاگو کیے جاتے ہیں۔اور ان کو١۔۔۔ اظہار ۔۔۔ ادغام ۔۔۔اخفاء ۔ ۔۔اور ۔۔اِقلاب۔۔۔ کہا جاتا ہے۔ اب یہ دیکھنے کے لیے کہ ان چار...
  6. سید عاطف علی

    عروضی اصطلاحات

    بہت دلچسپ نکات ہیں ۔محسوس ہوتا ہے کئی پہلو مزید توجہ طلب ہیں ۔ اور ہاں گنبد اور انبوہ وغیرہ کے نون کے بارے میں کیا رائے ہے ؟ ۔ عربی اقلاب کا قاعدہ اردو میں امپورٹ جائے گا ؟ دخل در معقولات کے لئے پیشگی معذرت ۔:)
  7. سید عاطف علی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    مجھے تو یقین نہیں کہ شعر مینائی ہے۔ کیا عجب کہ صہبائی ہویا کچھ اور۔حوالہ کی درخواست چوہدری ناصر حسین سے دوبارہ کی جاتی ہے۔
  8. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مست می عشق را ۔۔۔عیب مکن سعدیا مست بیفتی تو نیز گر ہم از این می‌چشی ا ے سعدی تو ان عشق کے سرمستوں کی عیب جوئی نہ کر۔ اگر تو ان کےذوق کا آشنا ہوجائے تو تو بھی انہی کی طرح سرمست ہو جائے گا ۔
  9. سید عاطف علی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    یہاں غالباً اے امیر ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    آج کا شعر - 5

    اب رخ پر بکھری رہتی ہیں دن چھوٹے لمبی راتیں ہیں اف گرمی ء ذوق ِ جلوہ گری ۔ ۔وہ زلفیں بنانا بھول گئے
  11. سید عاطف علی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    آساں کہنے کی کرتے ہیں فرمائش گویم مشکل۔۔وگرنہ گویم مشکل غالبا غالب نے کہا ہے ۔:)
  12. سید عاطف علی

    ما را بہ غمزہ کشت و قضا بہانہ سخت (فارسی کلام نظامی گنجوی)

    مارا بہ غمزہ کشت و قضا را بہا نہ ساخت غالبا" یوں ہو گا ٹائپو
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

    کہتا ہے جان دبا پستے ۔ توجہ فرمائیے :lol:
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

    پہلے یہ بتائیں۔:p ب ی ب ی ک و ڈ ا ی ڈ ی ٹ ر ک ا ا س ت ع م ا ل
  15. سید عاطف علی

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    یہ رواں تبصرہ آپ 'پڑھ' رہے ہیں جناب شمشاد صاحب کی جانب سے۔تعاون کیا ہے اردو محفل نے ۔ :laughing:
  16. سید عاطف علی

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    رہبر نے سلیس راستے پر کالک سے لگے نشان دکھا کر دل کو تقویت دی لیکن قزاق نے لوٹ کر رنجور کر دیا ۔
  17. سید عاطف علی

    سہرے کے پھول

    پہلوٹھی درست ہے یا ۔ پہلونٹی ۔ یا شاید دونوں ۔۔۔۔۔ اور اب مصرعے خوب موزوں معلوم ہورہے ہیں۔۔۔۔۔۔ مندرجہ بالا مصرع اگرچہ مکمل اور موزوں اور ہر لحاط سے درست ہے لیکن اگر تخلیق کے بجائے یوں ہو تو ۔۔۔ ایک بیوی سات بچے ۔آٹھواں ہے آٹھ میں۔۔۔۔ اور اگر" کسی" نوعیت کی قباحت ہو تو پھر ۔۔۔۔ ۔ایک بیوی...
  18. سید عاطف علی

    سہرے کے پھول

    انا للہِ وانا علیہ راجعون انا للہِ وانا الیہ راجعون
  19. سید عاطف علی

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    سوداؔ تو۔ اس غزل کو۔۔ غزل در غزل ۔۔ہی لکھ. ہونا ہے تجھ کو میرؔ سے استاد کی طرح مرزا رفیع سودا کا خراج تحسین میر کے نام
  20. سید عاطف علی

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    میں نے یہ شعر اس طرح سنا تھا ۔ دوانہ مر گیا آخر، تو ویرانے پہ کیا گزری:unsure:
Top