مہدی نقوی حجاز صاحب میں نے یہ اصطلاح چند جدید سائنسی مضامین وغیرہ میں دیکھی ہے۔۔۔البتہ اردو میں دوزیست ۔amphibians۔کا متبادل ابھی تک کہیں نہیں دیکھا ۔۔۔اگرچہ دوزیست اردو میں استعمال کیا جا نا عجیب نہیں۔ایک کتاب جو پاکستان میں پائے جانے والے ریپٹائلز اور ایمفی بئنز پہ لکھی گئی۔اس میں خزندے...