آسی صاحب ایک ادنیٰ مگر مفید مشورہ آپ کے لیے۔ڈاکٹر اقبال کو آپ اگرچہ الگ نظر سے دیکھیں اور الگ مقام پہ رکھیں آپ کا مکمل اختیار اور صوابدید ہے۔ لیکن اس فہرست میں شامل ضرور کر لیں اور کسی نشانی سے اسے ممتاز کر دیں اس سے آپ بہت سی وضاحتوں سےمحفوظ رہ کر اپنا وقت بچا سکیں گےسکیں گے۔:)
میری رائے میں تو...