محترم آسی صاحب ۔تھوڑا سا اضافہ مناسب معلوم ہوتا ہے۔محض ذاتی رائے میں ۔۔۔چناں چہ اختلاف کی صد فی صد گنجائش ہے۔۔۔۔
اردو اکثر اوقات " نون کا صوتی آہنگ نون کے بعد آنے والے حرف پہ منحصر ملتا ہے جیسے عربی میں ہوتا ہے۔
بھانڈ، کھانڈ، خرانٹ، چھانٹ، آنت، تانت، سینت، چھینٹ، اینٹ، اونٹ، گھونٹ ۔
۔۔۔یہاں...