شمشاد بھائی ۔۔۔ یہ خومس نہیں بلکہ حّمص ہوتا ہے ۔ غالبا" ِچک پیز کا بنتا ہے۔ پیسٹ کی شکل میں پیش کیا جاتا ہےجس پرتھوڑا زیتون کا تیل رکھا جاتا ہے۔ ۔بروسٹ کے ساتھ بطور لازمی جزو سمجھا اور پیش کیا جاتا ہے۔یہاں شروع میں مجھے بہت عجیب سا لگا مگر اب بہت پسند ہے لطف دوبالا کر دیتا ہے ہر کھانے کا۔اسی...