شکریہ محسن برادر۔۔۔ اس با وقاراور معیاری نشان کا ۔ ہماری محفل بھی کیوں کہ باوقار زبان کی ہے لہذا درستگی جا بجا ضروری بھی ہوتی ہے وقار کو بر قرار رکھنے کے لئے۔ لیکن یہ یک طرفہ نہیں ہوتی ۔میں خود بھی اپنے افکار و معیارکی درستگی آپ جیسے احبّائے محفل کی قابل قدر آراء کی روشنی میں کرتا رہتا ہوں اور...