میرے دوست کے جو کمینٹس میں نے پوسٹ کئے ہیں ۔۔۔میری رائے میں تو کسی کے ایسے کمینٹس کو ان کا مؤقف نہ سمجھا جائے ۔۔۔ بلکہ یہ ان کےوقتی احساسات کے عکس کا مظہر ہیں۔
دوسرے یہ کہ جہاں تک تعصب (نسلی لسانی صوبائی یا کوئی اور ) یہ سب فکر کی سلامتی اور انڈرسٹیندنگ کی وسعت اور اخلاقی رواداری کی گہرائی...