قوافی میں اگرچہ کلام کی گنجائش اور مختلف آراء کا امکان ہے لیکن میرے خیال میں کوئی فاش انحراف نہیں۔اور جائز حدود میں ہے ۔ البتہ کہیں کہیں لہجے اور الفاظ و تراکیب کے انتخاب اور ترتیب میں بہتری کا امکان ہے۔
مثلاً ۔۔۔پس منظروں کے نیم اندھیروں۔۔ یہاں پس منظروں اور نیم اندھیروں کا استعمال...