نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    اس میں اعتراض والی تو کوئی بات نہیں اور نہ ہی مرنے والے کے لیے کوئی دعائیہ کلمات ہیں۔ انا للہ ۔۔تو کسی بھی ادنٰی سے ناخوشگوار واقعے پر بھی کہے جانے کی تلقین ہے۔مثلاً سوئی کانٹا وغیرہ چبھ جانا ۔یا پانی کا گلاس چھوٹ جانا وغیرہ۔ یہ کلمہ یعنی ۔۔۔انا للہ۔۔ تو وقتی طور اپنا قبلہ درست کرنے اور اس...
  2. سید عاطف علی

    سیاستدانوں کی کتب بینی اور کتابیں چوری کرنے والا پاکستانی سیاستدان

    محض ایک کتاب کی دوکان وزٹ کرنے یا نہ کرنے پر کسی کے مطالعہ کے شوق کا فیصلہ کرنا کچھ عجیب سا لگا ۔ اور شاید کالم میں غیر متوازن عنصر کا عکاس ہے۔ذاتی رائے۔خصوصاً ایسے لوگوں کے لیے جو سارے ملک میں بلکہ شاید ساری دینا میں فری میں سفر کرتے ہوں۔
  3. سید عاطف علی

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    اس آنجہانی شخصیت کے ہمت ،عزم اور عمل کا ایک عظیم تاریخی نشان ہونے میں کوئی شک نہیں۔
  4. سید عاطف علی

    فلوریڈا

    الیگیٹر تو امریکی مگر مچھ کو کہتے ہیں ۔ گھڑیال جنوبی اور مشروی ایشیا کے فریش واٹر کی جگہوں میں پایا جاتا ہے اس کی اسناؤٹ پتلی لمبی ہوتی ہے۔
  5. سید عاطف علی

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    ان اللہ مع الصابرین ۔ والے شعر میں بہتر ہے کہ اس کے ترجمے کو کسی مناسب طرح موزوں کردیا جائے۔کیونکہ چھوٹی بحر میں صابریں کے نون کو غنہ کرنے کے باوجود صابر کا الف کچھ متاثّر ہو رہاہے۔ ضمناً بچوں کو آیت بھی پتہ چل جائے گی۔
  6. سید عاطف علی

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    میرے ذاتی خیال میں اس میں ۔۔فعلن فعلن فعلن فعلن۔۔ اور۔۔ فعلن فعلن فعل فعولن ۔۔کو بھی جمع کرنا جائز اور مناسب ہوگا۔ اس بارے میں ۔احباب کی رائے میرے لیے دلچسپ ہوگی۔۔
  7. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    میری خطاطی کی ایک قدرے پرانی کوشش ۔۔۔ موضوع کی کی مناسبت سے کوئی اچھی تصویر ہی نہ ملی۔:)
  8. سید عاطف علی

    تاسف ایم اے راجہ بھائی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ ان پراور ہم پر اپنا رحم کرے۔ آمین
  9. سید عاطف علی

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    سرسری صاحب آپ بہت بھولے ہیں ۔یہ اصلاح و مشورہ نہیں خراج تحسین ہے۔۔۔;)
  10. سید عاطف علی

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    کہہ دی غزل کمال کی فرصت میں بیٹھ کر۔:)
  11. سید عاطف علی

    جگر :::: ایسی بھی اک نگاہ کیے جارہا ہوں میں -- Jigar Muradabadi

    شاہ جی قافیہ تو ٹھیک ہے ردیف میں کلام کیا جاسکتا ہے۔ غالباً یہ دو مختلف غزلوں میں ہیں ۔اور شاید جگر ہی کی ہیں ۔بیس پچیس سال پرانی یادیں ہیں ۔کچھ ٹھیک سے یاد نہیں۔
  12. سید عاطف علی

    جگر :::: ایسی بھی اک نگاہ کیے جارہا ہوں میں -- Jigar Muradabadi

    پیہم جو آہ آہ کیے جا رہا ہوں میں دولت ہے غم زکوۃ دیئےجا رہا ہوں میں
  13. سید عاطف علی

    میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ - عشق جا تجھے اب کے، ٰٰثانوی کیا میں نے

    نہی کا یہ استعمال درست نہیں۔ کچھ اور ٹرائی کیجیے۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوستو ۔!!! ڑ سے کچھ شروع نہیں ہوتا اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسے یکسر نظر اندا کر دیا جائے ۔ اس کو "ڑ" تک پیچھے لے جایا جائےاور پھر آگے بڑھا جائے ۔خواہ ڈھول پھٹ جائے۔
  15. سید عاطف علی

    میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ - عشق جا تجھے اب کے، ٰٰثانوی کیا میں نے

    میرے خیال میں اسامہ صاحب کا اشارہ " نہیں" کی طرف ہی تھا اور حرف روی کی جانب بھی جس میں احباب کا اپنی رائے میں تکّلف برت کر کلام کر نا ممکن ہے۔۔۔۔۔ میرے خیال میں تو الف عین صاحب کے بقول "نہیں" ہی درست نہیں باقی سب قوافی کی پابندی درست ہی ہے۔۔۔ دوسرے ۔۔۔تاہم لفظ" نہی" میرے خیا ل میں وحی اور...
  16. سید عاطف علی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    سرسری بھائی صاحب۔ آپ نے وہاں "آپ " کے لیے "انتم" لکھا ہے جب کہ میرے خیال میں انتَ ہو تو بہتر ہے ۔۔۔ عربی کے اسماء و ضمائر اکثر مقامات پر فی نفسہِ واحد تثنیہ اور جمع کی نوعیت کی وضاحت کے فطری طور پر مظہر ہوتے ہیں۔چناں چہ انتم کا ترجمہ "آپ " سے بہتر ہے کہ "آپ سب" کیا جائے۔
  17. سید عاطف علی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    رہنمائی تو باقاعدہ ماہرین فرما سکیں گے تاہم حسب حیثیت "پنگے" ضرور کر سکوں گا ۔:jokingly:
  18. سید عاطف علی

    برائے مہربانی کوئی بحر میں لا دے؟؟؟ دو شعر۔۔!!

    پھر اسے اسطرح بیان کیا جائے تو کیسا رہے گا ؟ تیری محفل سے اٹھا یا گیا مجھ کو جس دم یوں لگا جیسے نکالا مجھے گھر سے میرے اور اس کی بحر یہ ہو گی۔ فاعلاتن فعِلاتن فعِلاتن فعلن۔
  19. سید عاطف علی

    برائے مہربانی کوئی بحر میں لا دے؟؟؟ دو شعر۔۔!!

    ایک شعر میں ایک ہی تخیل کو فوکس کیا کیجیےبھائی ۔مصرعوں کو بھی مربوط کیا جاتا ہے ورنہ شعر کا خیال بکھر جاتا ہے۔یہ میری رائے ہے۔
  20. سید عاطف علی

    برائے مہربانی کوئی بحر میں لا دے؟؟؟ دو شعر۔۔!!

    مرے کھیتوں کی بارش کو تو دیکھو وہ پربت بھی سہانے ہو گئے ہیں غالباً ۔ یہ بحر ۔ مفاعیلن مفاعیلن فعولن ہے۔ دوسرے شعر میں شاعر کا مافی الضمیر مجھ پر واضح نہیں ہو رہا ۔
Top