نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    برائے مہربانی کوئی بحر میں لا دے؟؟؟ دو شعر۔۔!!

    آپ کسی خاص بحر میں لانا چاہتے ہیں یا یہ کسی بھی بحر میں نہیں آرہے؟
  2. سید عاطف علی

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    کسل بھی عربی لفظ ہے جو احآدیث کی دعاؤں میں بمعنی سستی استعمال ہوا ہے۔ اسی سی تکاسل بنا ہے۔ اللھم انی اعو ذبک من العجز والکسل۔
  3. سید عاطف علی

    سوئس حکومت کا کھربوں ڈالرز اپنے عوام میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

    اولین مستحقین پر خرچ ہوں تو زیادہ اچھا ہو۔ صحرا تو بوند کو بھی ترستا دکھائی دے بادل سمندروں پہ برستا دکھائی دے
  4. سید عاطف علی

    راہنمائی درکار ہے

    قطعہ تو عموماً غزل (یا قصیدے ) کا حصہ (قطعہ) ہوتا ہے جس میں غزل کی پوری شروط نہ پائی جائیں۔ لیکن جزوی پائی جایئں۔مثلاً مطلع مقطع نہ ہونا وغیرہ ۔ جبکہ رباعی کی شروط میں ہے کے پہلا دورسرا اور چوتھا مصرع میں قافیہ اور ردیف بھی پابند ہو۔۔اکثر ماہرین کے نزدیک اوزان بھی متعین ہیں جن کی تعداد...
  5. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    جی ہاں ۔۔۔۔جیسے کہ ۔خوش ۔والا واؤ۔خش پڑھا اوربولا جاتا ہے نا ں؟؟؟
  6. سید عاطف علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    محبت ماورائے عقل اک ایسی حقیقت ہے جسے میں خود سمجھ لیتا ہوں سمجھائی نہیں جاتی۔
  7. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    ویسے بھی یہ والا واؤ سائلینٹ ہے۔ :laughing:
  8. سید عاطف علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    گو میں رہا رہین ستم ہاءے روز گار لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا۔۔۔۔غالب
  9. سید عاطف علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے۔۔۔۔اقبال
  10. سید عاطف علی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    کیا اس کے حوالے کی کوئی تفصیل مل سکتی ہے ؟ صحیح احادیث کی رو سے ایک مسلم کے لیے حلال ہی نہیں کہ کسی سے تین دن سے زیادہ ناراض رہے۔
  11. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    آصف بھائی ۔گراں لینا اردو کا محاوراتی استعمال نہیں (البتہ ہلکا لینا عوامی لہجے میں آج کل مقبول ہو رہا ہے:rollingonthefloor: ) بلکہ گراں گزرنا ہوتا ہے ۔آپ کی بات ہر گز گراں نہیں گزری بلکہ مجھے تو کسی کی بھی اور آپ کی بھی دلچسپی خوش آئند لگی۔ اسی لیے آپ کے قول کو پسند بھی کیا ۔۔۔ آپ کو یہ...
  12. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    جب ہم الیکٹرانک انجینیئرنگ کے طالب علم تھے تو دوسرے سال میں ایک مضمون الیکٹریکل مشینز کے نام کا تھا ۔
  13. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    خرد۔بمعنی کوچک ہی درست ہے۔۔۔ ویسے میں نے بھی اکثر کتب میں کلاں اور بزرگ کےساتھ ۔خورد۔ پڑھا ہے۔مثلاً برادر بزرگ اور برادر خورد۔۔۔۔ لغات میں خرد ہی بمعنی چھوٹاہے۔آصف کا شکریہ۔ رائج البتہ اردو میں خورد ہی ہے اس کی وجہ نہیں معلوم۔
  14. سید عاطف علی

    دیا سمجھ کے گئے تھے ۔۔۔ اور اک کلی ہے ۔۔ برائے اصلاح

    شمع کی صورت میرے خیال میں صرف ایک قابل قبول ہے ۔اور وہ پہلی والی۔۔۔۔دوسری اورتیسری والی یکساں غیر مقبول ہونی چاہئیں۔ ایک اور بات یہ کہ عربی کی اصل شکل" شمعۃ " ہے ۔اس طرح یہ اصلی شکل محمد یعقوب آسی صاحب کی بیان کردہ تیسری غیر مقبول شکل کے برابر ہو جاتی ہے اور جائز ہونے کے لیے ارگومینٹ بن...
  15. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    اس سلسلے میں میں تو اپنی رائے دے چکا۔ جواب 140 تا جواب 145 میں ۔الیکٹرانک کے لیے برقیاتی اور الیکٹرکل کے لیے برقی
  16. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    الیکٹرانکس کی اصطلاح تو برقیات کے نام سے موجود اور معروف ہے۔
  17. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    ثابت عربی کا لفظ ہے ۔:laughing:
  18. سید عاطف علی

    اردو

    فورٹ ولیم کالج کے قیام کے مقاصد کیا تھے۔۔۔ کیا انگریزوں کو اردو زبان سے اتنی محبت تھی ؟
Top