غیر منصرف اسماء کا جہاں تک تعلق ہے تو لفظ فیل کا استعمال عربی میں عربی لفظ کے طور پر ہی ہوتا ہے اور اس پر وہ تمام اعرابی قواعد لاگو کیے جاتے ہیں جو خاص عربی الفاظ کے ہوتے ہیں۔جن کا ذکر کیا گیا ہے۔
غیر منصر ف اسماء میں تمام عجمی نام بھی آتے ہیں مثلاً ابراہیم اسحاق یوسف ۔ اور عرب نام بھی آتے ہیں...