@محمداسامہ سرسری بھائی۔
یہ تو ایک عمومی سا قاعدہ ہے لفظی ساخت کے لحاظ سے فائدہ تو تمام ممکنہ تحریفات (لچک وغیرہ) سے اٹھا یا جاسکتا ہے لیکن یہ سیاق و سباق پر منحصر ہو گا ،جس میں لفظ کی مکمل نوعیت اور مستعمل حروف کے مخارج و اصوات وغیرہ جواز و عدم جواز کو متعین کریں گے۔اس میں آراء مختلف ہو نا بھی...