ابن سعید بالکل درست کہا آپ نے ۔۔۔۔لیکن میں نے مناقشہ کو اردو دان طبقے میں انہی معنی کے ساتھ استعمال ہوتے سنا اور دیکھا ہے۔اور معروف بھی ہے لیکن عوام میں معروف نہیں۔۔۔۔
جہاں تک آصفیہ یا دیگر لغات کا تعلق ہے تو وہاں لفظ کے استعمال کی وسعت و لچک ک دائرے کا لحاظ رکھ کر معانی لکھے جاتے ہیں...