نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح "غُرفہِ قلبِ صنم کھٹکھٹا کے دیکھ سکوں"

    کچھ عربی میں عام مستعمل مثالیں۔۔۔۔غرفۃ النوم۔بیڈ روم۔۔۔۔غرفۃالجلوس۔سٹنگ روم یا ڈرائنگ روم۔۔۔۔غرفۃ التجاریۃ۔چیمبر آف کامرس۔وغیرہ۔۔۔۔ انگریزی چیمبر اردو لفظ خانے کا مترادف ہے ۔ بالا خانے کا ترجمہ غالبا ًاس لیے کیا گیا ہے کہ وہاں جنت عالیہ کا ذکر ہے۔۔۔أولئك يجزون الغرفة بما صبروا ويلقون فيها...
  2. سید عاطف علی

    ایک معطل رکن

    اسے اختلاف رائے بھی تو سمجھا جاسکتا ہے۔میری رائے میں وہ غلط کو غلط کہنے کے علاوہ بہت سے صحیح کو بھی غلط کہتا تھا ۔ واضح رہے کہ مجھے اس معاملے کی کسی بھی تفصیل سے واقفیت نہیں نہ ہی میرا کسی خاص طرف اشارہ ہے۔:)
  3. سید عاطف علی

    ایک معطل رکن

    کسی کو بولنے نہیں دیتا تھا ۔ البتہ خود خوب پول کھولتا تھا۔ ;)
  4. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح "غُرفہِ قلبِ صنم کھٹکھٹا کے دیکھ سکوں"

    محمدارتضیٰ آسی صاحب غرفہ اصلاً عربی لفظ ہے اور اس کے کے معنی کمرے کے ہیں ۔۔۔ دریچہ کے معنی درست نہیں اور مستعمل بھی نہیں ۔ ۔۔اردو انسائیکلو پیڈیا میں اسے اس معنی کا حامل کہا گیا ہے لیکن یہ درست نہیں۔
  5. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح "غُرفہِ قلبِ صنم کھٹکھٹا کے دیکھ سکوں"

    اچھی کوشش ہے ۔۔۔پہلے مصرع کا وزن توجہ چاہتا ہے۔
  6. سید عاطف علی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    دانت گرنے تک کے ضعف میں ساٹھ ستر سال تو لگ ہی جاتے ہیں۔:)
  7. سید عاطف علی

    راہنمائی درکار ہے

    بحر تو یہی ہے لیکن اس بحر کے ترنم کے فطری آہنگ اور لہریں کئی طرح کا نحراف قبول کرتے نظر آئیں گے ۔غالباً اس کی بہترین مثال گل بکاؤلی کاقصہ ہے جو دیا شنکر نسیم نے طویل مثنوی گلزارِ نسیم کے نام سے لکھا ہے۔
  8. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    بلوچ بھائی یہاں آپ اگر رگوں کے ساتھ سانسوں کے بجائے خون کا مضمون باندھیں تو شعر ذرااور اپیل کرے گا ۔
  9. سید عاطف علی

    ایل ای ڈی بلبؕ / ٹیوب لائٹ

    لیکن اس سے لائٹ کی شدت کم ہو گی ۔مینوفیکچرر کے لیے یہی ٹھیک ہے۔ان کے ماڈلز تو لاتعداد ہیں آپ اپنی ضرورت کے مطابق شدت، طاقت یا ڈائیوڈز کی تعداد کی لائٹ منتخب کر سکتے ہیں۔
  10. سید عاطف علی

    ایل ای ڈی بلبؕ / ٹیوب لائٹ

    اس مسئلے کو لائٹ نصب کرنے کی جگہوں کا مناسب تعین کر کے حل کیا جاسکتا ہے۔ مثلاَ چھت پہ یا کسی آڑ میں یا کسی فانوسی پوشش میں وغیرہ۔آپ ایسی فٹنگ متعدد جگہوں پر دیکھ سکتے ہیں۔ جہاں اسطرح لائٹیں لگائی جاتی ہیں کہ ان کا آنکھوں سے ڈائریکٹ کونٹیکٹ بنتا ہی نہیں۔ اس سے لائٹ ذرا ہلکی بھی ہوجاتی ہے۔
  11. سید عاطف علی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    آلو کو سندھی میں بٹاٹا نہیں بلکہ پٹاٹا کہا جاتا ہے۔اور پیاز کو بھی بصل کی طرح بصر کہا جاتا ہے۔
  12. سید عاطف علی

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    سیدہ شگفتہ با جی ۔تاہم ظریفانہ (بانگ درا ) اور کچھ کلام اس قید سے مستثنی رکھا جائے تو حرج نہیں۔مثلاً کہنے لگے کہ اونٹ ہے بھدّا سا جانور اچھی ہے گائے رکھتی ہے کیا نوک دار سینگ
  13. سید عاطف علی

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    ذیشان بھائی ۔ لمٹ پر انحصار ہوتا ہے اس کے بعد لائن کٹ جاتی ہے اور بل وہیں رک جاتا ہے۔لمٹ 500 یا 1000 ہوتی ہے۔ جسے جمع بہر حال کرانا پڑتا ہے۔
  14. سید عاطف علی

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    صاحب شکایت نے العلیہ برانچ کے نام سے شاید اسی برانچ کا ذکر کیا ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    یہاں آپ سے ایک غلطی (اسے غلطی کہنے میں اگرچہ کلام کیا جاسکتا ہے) کردی۔یہاں کے الیکٹرانک نظام میں آپ کو کوئی رسمی رسید حاصل کرنی چاہیے تھی یا کم از کم آپ کو کوئی ایس ایم ایس موصول ہونا چاہئے تھا کہ آپ واجبات ادا کر کے ڈس کنکشن کی درخواست کرچکےہیں۔۔ ۔ جس کی بنیاد پر آپ العلیا والی برانچ...
  16. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    آپ کی نیندیں تو خوب خوب پوری ہوتی ہوں گی۔:sleep:
  17. سید عاطف علی

    غزل۔۔۔ اتنا شرمندہ ہوں اس دور کا انساں ہو کر ۔۔۔ میری اور والد صاحب کی مشترکہ کاوش

    قدر کو بدر کے وزن پر باندھا جائے گا ۔ شام بھی آتی ہے تو شامِ غریباں ہوکر کیا ستم ہے کہ نہیں ہوتی کوئی آہ رسا قدر کو اپنی تو پہچان ذرا ا ےغافل
  18. سید عاطف علی

    سیاستدانوں کی کتب بینی اور کتابیں چوری کرنے والا پاکستانی سیاستدان

    زرداری کی شاپنگ ایسی ہی ہو گی اور اس کا مطالعہ بھی ۔:rollingonthefloor:
  19. سید عاطف علی

    سیاستدانوں کی کتب بینی اور کتابیں چوری کرنے والا پاکستانی سیاستدان

    اسے کس عظیم ہستی نے استعمال کیا ہو گا ؟:jokingly:
  20. سید عاطف علی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کافی کے ساتھ یہ خستہ و تازہ کوکیز بھی حاضرہیں ۔ابھی ابھی گھر میں تیار کیے ہیں۔ سب محفلین کے لیے۔ :coffee1::p
Top