بہت سی ضرب الامثال بہت مماثل تقریبا ًجوں کی توں موجود ہوتے ہیں کئی زبانوں میں
مثلاً 93 ۔نمبر اردو میں یوں ہے۔۔۔ میں بھی رانی تو بھی رانی کون بھرے گا پانی۔
۔قریبی زبانوں کی تو اور بات مگر دور دراز میں بھی۔
مثلاً مگر مچھ کے آنسو۔کروکو ڈائل ٹیئرس۔
اس میں اصلی نہ جانے کون سا ہے ؟کیون کہ ضرب...