نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    ایک بات اب تک کے دھاگے میں میں نے محسوس کی ہے کہ فارسی زبان عربی کے دخیل الفاظ کے معنی اوران کے استعمال کو اردو کی نسبت اصل کے مطابق برقرار رکھنے کی صلاحیت قدرے زیادہ رکھتی ہے ۔ اردو میں معنی اصل سے مربوط رہتے ہوئے مخصوص معانی میں ڈھل جانے کی وجہ سے استعمال کو کچھ خاص کر لیتے ہیں۔اسی لفظ ایجار...
  2. سید عاطف علی

    آج تک وہ بینڈ باجے شامیانہ یاد ہے

    حاجی صاحب ۔اچھی پیروڈی ہے۔ اس کا آخری شعر درست نہیں لکھا گیا ۔اگر یہ آپ کا ہے تو نظر ثانی کرلیں اور اگر ٹائپو ہے تو ٹھیک لکھ دیں شعر کا لطف وزن کی خرابی سے زائل ہو جاتا ہے۔ نیز لطائف کے علاوہ یہاں غالبا مزاحیہ شاعری کا زمرہ بھی ہے شاید اسے وہاں ہونا چاہیے۔۔۔اس کے لیے ہمارے محمد خلیل الرحمٰن...
  3. سید عاطف علی

    تعارف من آنم کہ من دانم

    خوش آمدید چوہدری لیاقت علی صاحب
  4. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از دست نوازش تپش دل نشود کم ساکن نشود زلزلہ از پائے فشردن جس طرح زمیں پر پاؤں مارنے سے زلزلہ کم نہیں ہوتا اسی طرح دل پر ہاتھ رکھنے سے دل کی تپش کم نہیں ہوتی۔ صائب تبریزی
  5. سید عاطف علی

    علی گڑھ مسلم یو نیورسٹی کے سابق وائس چانسلر سید حامد آج دہلی میں انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی رحمت میں جگہ دے۔۔۔آمین۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈوئی بھی ضروری چاہیےدال پکانے کے لیے۔
  7. سید عاطف علی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    ان الفاظ سے کچھ مطابقات ذہن میں آتی ہیں ۔ جن کا ذکر مناسب لگا۔ عربی میں عَشا (ڈنریعنی رات کے کھانے ) کے معنی میں مستعمل ہےبعینہ اسی طرح جیسے اوپر" شام" کی مثال دی گئی۔ مسواک (۔ جمع مساویک۔مادّہ۔ س۔ و۔ک) سواک سے بنا ہے اور مِفعال کے وزن پر ہے جو عربی میں اسم آلہ بنانے کے لیے عام مستعمل...
  8. سید عاطف علی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    ترجمہ ٹھیک ہے لیکن با محاورہ نہیں ۔ یہاں یوجد کا ج مفتوح ہے ۔"پایا جاتا" کے معنی میں پیسو وائس کی وجہ سے ہے۔ انسان مرفوّ ہے کیوں کہ یہ یوجد کے لیے نائب فاعل ہے۔ موطن القوۃ ۔ منصوب نہیں کیوں کہ ،مضاف اور مضاف الیہ ہیں آپس میں ۔ واللہ اعلم ۔
  9. سید عاطف علی

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    الطاف حسین کو ایسے فتاوی سے کیا فرق پڑنے والا ہے ؟
  10. سید عاطف علی

    بھارت اور دیگر چند ممالک طالبان کو فنڈ دینے میں ملوث

    خدمت تو اس سے پھر بھی امریکہ کی ہی ہوتی آئی ہے۔جملہءمعترضہ :)
  11. سید عاطف علی

    بھارت اور دیگر چند ممالک طالبان کو فنڈ دینے میں ملوث

    مزید براں یہ کہ ہمیں اپنی فوج پر بھی مکمل بھروسا ہے اپنی آئی ایس آئی پر بھی ہم نازاں ہیں تو پھر خدا ہی جانے کیا ان دیکھی قوت ہمارے آڑے آتی ہے ؟ جب کہ یہ بات تو پوری محفل کے دھاگے دھا گے سے بلکہ ہر سیاسی ، مذہبی اورغیر ادبی دھاگے کے ریشے ریشے سے عیاں ہے کہ ہم نظریات اور آراء میں متحد اور متفق...
  12. سید عاطف علی

    بھارت اور دیگر چند ممالک طالبان کو فنڈ دینے میں ملوث

    اگر نظریاتی بحث اور آراء کو الگ کر کے دیکھا جائے تو۔ تو ایک سوال اٹھتا ہے کہ ۔ کیا محض قانون کے "درست "نفاذ سے دہشت گردی کی روک تھام نہیں ہو سکتی؟؟؟ مثلاً ۔اسلحہ کی " ریل پیل " اور ٹریفکنگ کو ختم کرکے ؟ ۔لائسنسوں کی منا سب تقسیم وغیرہ کو منظم کرنے کے نظام سے؟ ۔اندرون ملک علاقوں اور بیرون ملک...
  13. سید عاطف علی

    اصلاح و مشورہ

    خلیل بھائی کے گھونسے مکے اور لاتیں مفید ہوں گے۔ :LOL: محمد خلیل الرحمٰن http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D9%86%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%82%D8%A7%D8%B9%D8%AF%DB%81.51572/#post-933738
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ اچھا ہو نا چاہیے۔ بات کوئی بھی ہو۔
  15. سید عاطف علی

    تقریر برائے آزادی از دُم -----نظم

    شاہ صاحب ۔ نظم اچھی ہے مگر کئی جگہ اوزان درست نہیں مجوزہ حدود سے باہر ہو رہے ہیں ۔ ما شدم کے بجائے من شدم کر دیں ۔کیوں کہ ما کے ساتھ شدیم آئے گا جو ٹھیک نہیں۔ شغل والے شعر کےدوسرے مصرع کی ترتیب کچھ درست کرنے کی ضرورت ہے۔یعنی گریہ و زاری والا مصرع ۔ سوچ کرخوب یہ کی ہے تدبیر یہ مصرع اگرچہ ٹھیک...
Top