یہاں ترجمہ درست ہے ،مگر "تمہاری" کا لفظ زیادہ ہے۔تذکر کا تلفظ تَفَعَّل ہے۔ذکر اور تذکر کے معنی وسیع ہیں ۔کہیں ذکر کرنے کہیں یاد کرنے کہیں یاد دلانے کہیں نصیحت و مشورہ بھی ہوتے ہیں ۔ یہاں یاد دلانے کے معنی مناسب لگ رہے ہیں ۔تفعّل کا امر فعّل بھی استعمال ہو تا ہے۔چناں چہ۔ ذکّرنی۔مجھ یاد...