نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مباد فتنہ ا ی خوابیده را کنی بیدار بہ احتیاط بر آن چشم خوابناک نگر استاذ صائب تبریزی کہیں وہ خوابیدہ فتنہ جاگ نہ اٹھے۔لہذا ان خواب ناک آنکھوں کو بہت احتیاط سے دیکھو۔
  2. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہر کہ را بیماری چشم تو در بستر فکند ہر پرستاری کہ آمد بر سرش بیمار شد صائب تبریزی تیری چشم کے سب بیمارو ں کوجوبستر پر پڑے ہیں ۔ جو بھی پوچھنے آیا وہ خودہی بیمار پڑگیا۔
  3. سید عاطف علی

    شامِ وحشت سے کہو، دے مجھے لمحوں کا حساب

    بہت اچھا لکھا ہے بلال ۔ بہت سادہ و رواں لہجہ ۔البتہ منظوم اور توانا ہو نے کے باوجود ذرا منظم اور مرکوز نہیں کچھ بکھراؤ سا محسوس ہوا اورہاں ایک جگہ ایک مصرع لہجے میں شستہ نہیں لگا بقیہ اشعار کی طرح ۔۔۔۔شامِ وحشت نے کہاں دینا ہے لمحوں کا حساب۔۔۔۔یہاں وحشت ًنےً کا استعمال کچھ ناہموار سا لگا...
  4. سید عاطف علی

    امن کی فاختہ کی حقیقت۔ از قلم مفتی منیب الرحمن

    میں نے تو بہت مار کے کھائیں ہیں۔
  5. سید عاطف علی

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل بھائی ۔ یہ تو ایک خیال آیا تھا مجھے اس پس منظر کا تفصیلی علم ابھی بھی نہیں ہے جس کی طرف آسی بھائی نے اشارہ کیا ہے۔ اس انتہائی محدود تناظر مجھے میرا پیش کردہ مصرع مجھے اس اشارے یا "ممکنہ" اندیشے سے موافق محسوس ہواتو عرض کر دیا ۔ یہ مصرع ارمغان حجار کے اشعار میں سے ہے جس میں ڈاکٹر صاحب نے...
  6. سید عاطف علی

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل بھائی آسی بھائی کا مطلب ہے کہ" ربودم دانہ و دامش گسستم " کا خیال رکھیں ۔
  7. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔پتھر ہوں مگر سخت نہیں دیوار کی مانند۔۔۔ ذیشان نصر

    اچھا لکھا ہے ذیشان کافی عرصے بعد ۔ مگر مطلع کی بحر (وزن) درست نہیں ۔پہلے اسے درست کرنے کی ضرورت ہے۔
  8. سید عاطف علی

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    کبیر بھائی ۔ مجھے کلک کا فل ورژن کا لنک یا کوئی طریقہ بھیج دیں ان بوکس میں ۔
  9. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل ۔ماہتابی ہیں مرے رنج و محن پانی میں۔

    ایکس بوائے۔ بہت بہت صاحب شکریہ آ پ کی پذیرائی کا :act-up:۔شعر ایک ایسی چیز ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے۔ المعنی فی بطن الشاعر۔بہر حال ایک رائے آپ کے لیے پیش کر دیتا ہوں ۔ اس شعر میں شاعر نے حق اور اناالحق کیکے واقعے کا خفیف سا تذکرہ کر کے اس سے متصل تصوف کے دقیق مباحث کی گہرائی اور نزاکت کی...
  10. سید عاطف علی

    سعودی عرب کے شاہ عبداللہ انتقال کر گئے!

    انا للہ و انا الیہ راجعون!
  11. سید عاطف علی

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    مجھے تویہ بات درست نہیں لگی کہ گائے کو کاٹ کر کھانا گائے کی یا گائے گے عابدوں کی توہین ، تذلیل یا تضحیک ہے ۔۔۔ دراصل گائے تو ایک دیگر مفید جانوروں کی طرح ایک قسم ہے اس کی کوئی تضحیک یا توہین یا تذلیل کوئی کرے گا ہی کیوں ۔اس کی تو کوئی تک ہی نہیں بنتی ۔۔۔ ہان اگر کوئی (مسلمان یا کوئی ور ) گائے...
  12. سید عاطف علی

    مختلف لغات کے درمیان مشترک الاصل والمعنی الفاظ۔۔۔

    زیک !!! ان کا اصلی حجم غالباً بیروں اور انگوروں وغیرہ کےبرابر تھا ۔ موجودہ شکل اور سائز جی ایم فوڈ کی ہے ۔یعنی جینیٹکلی موڈیفائیڈ ۔بڑی والی ۔
  13. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل ۔ماہتابی ہیں مرے رنج و محن پانی میں۔

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔ غزل ماہتابی ہیں مرے رنج و محن پانی میں اشکِ غم ہیں کہ ستاروں کا چمن پانی میں جن خلیجوں سے گذرتی ہے ضیا دیتی ہے آپ کے عکس کی ہلکی سی کرن پانی میں موسمِ گُل میں یہی گل ہیں یہی تارے ہیں اشکِ...
  14. سید عاطف علی

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    آسماں اور بنائیں گے جو پر کھولیں گے
  15. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    منصور سر گذاشت در این راه و برنگشت واعظ در این غم است کہ دستار میرود ! صائب منصور تو (عشق کی راہ میں) سر سے بھی گزرگیا ۔ واعظ کو یہ فکر لاحق ہے کہ دستاربھی نہ جائے ۔
  16. سید عاطف علی

    میرا جی غزل : نگری نگری پِھرا مسافر گھر کا رستہ بُھول گیا : از : میراجی

    مجیب عالم صاحب کی آواز میں سنی تھی کوئی بیس ایک سال قبل۔۔۔۔۔
  17. سید عاطف علی

    مختلف لغات کے درمیان مشترک الاصل والمعنی الفاظ۔۔۔

    سندھی والا "پ" سے پٹاٹا ہو تا ہے۔
  18. سید عاطف علی

    مختلف لغات کے درمیان مشترک الاصل والمعنی الفاظ۔۔۔

    عربی زبان کے کئی اصیل الفاظ انگلش میں مشابہ اشکال ور معنی میں مستعمل ہیں ۔جن میں سے عام استعمال والے الفاظ ہی سیکڑوں میں ہیں۔ الکحل ۔ زعفران ۔ ایڈمرل ، کیمیا ۔فنک ۔ جربوع۔لیمن ۔ میگزین (مخزن) ۔ وغیرہ کچھ دخیل الفاظ کی لسٹ یہ...
  19. سید عاطف علی

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    مجھے انٹرنیٹ کے فورمز کا بہت زیادہ تجربہ نہیں مگراپنی محفل کی یہ بات مجھے اور محافل یا فورمزز سے ممتاز کر تی نظر آتی ہے کہ یہاں ایڈمنز فعال ہیں ۔اختلاف رائے بہر حآل ایک لازمی امر ہے ۔اپنی اپنی رائےا کا اظہار ہر کوئی کرتا ہے۔لیکن طریقے سے کیا جائے تو ہر بات پہنچائی جاسکتی ہے۔
  20. سید عاطف علی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    لفظی طور پر تو" آپ کے پاس آتی ہیں" ۔ محاوراتی طور پر" آپ کو ملتی ہیں" یا میسّر آتی ہیں ہو گا۔واللہ اعلم
Top