نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    کسی لغت میں میں نے یہ بھی پڑھا تھا کہ اس کا فاعل اردو میں عربی قاعدے سے متلاشی بنایا گیا ہے جو اصلاً اور عموماً ترکیا الفاظ پر نہیں بنایا جاتا۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں بھئی۔بڑے بڑے کھلاڑی ہیں یہاں ۔
  3. سید عاطف علی

    فارسی شاعری من کہ مست از مے جانم تننا ھا یا ہو ؛ شمس تبریز

    من کہ مست از مے جانم تننا ھا یا ھو میں اپنی جان کی مے سے میں مست ہوں۔تننا ھا یا ھو فارغ از کون و مکانم تننا ھا یا ھو میں کون و مکاں سے گویا فارغ ہو گیا ہوں -تننا ھا یا ھو مطر با بہر خدا یک نفسے با من باش اے مطرب ایک دم میرے ساتھ بھی (ٹھہرکہ میں) کہ سراز پائے ندانم تننا ھا یا ھو سر سے پیر تک...
  4. سید عاطف علی

    فارسی شاعری من کہ مست از مے جانم تننا ھا یا ہو ؛ شمس تبریز

    کیا فدائی کلام ہے ۔ واہ۔۔۔ خوب نظامی صاحب۔
  5. سید عاطف علی

    تعارف میرا مختصر تعارف

    خوش آمدید۔صاحب
  6. سید عاطف علی

    نقد و نظر

    ہمہ تن چشم ہیں خلیل بھائی۔ یہ انٹرنیٹ کا پردہ ء سیمیں اب ہمارے محاوروں میں بھی مداخلت کرنے لگا ہے دراں حالیکہ کہ نہ اس پر احباب کے غیاب یعنی آف لائن کا پتہ ہے نہ حضور یعنی آن لائن کا یقین ہے ۔البتہ ہماری نشست اس کی محتاج ِمطلق ہو گئی۔
  7. سید عاطف علی

    پاکستان کی جنگلی حیات

    صد افسوس۔ بے شرم و بے حیا ہے سو ہے وہ بھی آدمی۔
  8. سید عاطف علی

    انگریزی کی محدودیت

    انگریزی زبان کی اہمیت کا انکار کرنے کی بجائے ہماری توجہ اپنی زبان کی خدمت میں سنجیدگی اختیار کنے کی زیادہ ضرورت ہے۔اس کا طریقہ زیادہ سے زیادہ علمی ، سائنسی ، تاریخی ،تکنیکی مواد کے تراجم کی شکل میں ہو سکتا ہے۔شعر و ادب میں بھی اگرچہ ہر زبان کا اپنا مزاج ہوتا ہے جو تمدنی و مذہبی اقدار کےوسیع...
  9. سید عاطف علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہجوِ مے کر رہا تھا منبر پر ہم جو پہنچے تو پی گیا واعظ (شاعر ۔۔۔)
  10. سید عاطف علی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    اردو میں "بردار " کی لاحقی شکل میں معنی اصل میں بھی مستعمل بھی ہے اور عام بھی ہیں ۔ مثلاً بار برداری میں استعمال ہونے والے جانور گھوڑا اونٹ وغیرہ۔مال برداری۔ ویسے ان تمام معانی کا معنوی ربط محسوس کیا جاسکتا ہے یعنی کہ صبر بھی ایک بوجھ کی طرح ہوتا ہے انسان پر۔ اس کا عربی متبادل تحّمل ہے۔اور اردو...
  11. سید عاطف علی

    خوباں خیال

    شاہ جی مجھے آپ پر اور اپ کے تفنن پر صد فی صد اعتماد ہے۔آپ کے تفنن کو پر مزاح کی ریٹنگ دیا جانا اسی وجہ سے تو تھا ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    خوباں خیال

    اہل محفل کے بارے میں میرا اتنا یقین ہے کہ یہ معمولی سے غلط فہمی عارضی خلش سے زیادہ نہ ہوگی اور دلوں میں قربت کا ذریعہ ہوگی۔
  13. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    انڈے تو چھوٹے ہی ہیں ۔البتہ مجھے ان میں زردی کا حجم سفیدی کی نسبت ذرا زیادہ لگا۔
  14. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    بٹیر کےابلے ہوئے اور کٹےہوئے انڈے نوڈلز کے لئے۔:laugh1:
  15. سید عاطف علی

    خوباں خیال

    ابو حمزہ صاحب ۔ وارث صاحب کا اظہار خیال کرنا یقیناً اس خیال پر مبنی تھا کہ اتنے خوبصورت نمونے کا حسن ایک معمولی سقم کی وجہ سے متاثر ہو رہا تھا۔اور برسبیل تذکرہ ایک اصول بھی بیان ہوگیا تواس میں کوئی حرج نہیں ۔آپ کا اختیار ہے۔لیکن اس طرح رخصت ہونا اور اچھی شراکتوں کو محدود کر نا بردباری کے...
  16. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    محمد اظہر نذیر ۔ آداب نذیر صاحب
  17. سید عاطف علی

    پرندوں کی اڑان

    عزیزامین.صاحب یہ ایک مسٹ واچ وڈیو ہے دھاگے کے سبجیکٹ پر۔ ساڑھے چھبیس منٹ پر دیکھیے کیسٹرل کا ہنر۔
  18. سید عاطف علی

    نقد و نظر

    جی ہاں بالکل درست فرمایا:)۔ اب ایک اور شاعر کہتا ہے ۔ تو اور آرائش ِ خمِ کاکل میں اور اندیشہ ہائے دور دراز یہاں شاعر نے اندیشوں کی ایک دنیا کا دریچہ وا کردیا ۔لیکن اس میں دور اور دراز کی حدوں کا تعین قاری کی استعداد کے بیشمار پہلؤوں پر ہو گا۔ یہاں میری مراد نقطء نظر اور فکری گہرائی اور گیرائی...
  19. سید عاطف علی

    نقد و نظر

    کسی بھی مطالعے کی بنیاد تو حقیقتاً ہماری علمی اور فکری استعداد پر ہی ہوتی ہے۔ لیکن اس کا تجزیاتی اور منفعلی پہلو تخلیق کرنے والے کے تراشیدہ پہلؤوں پر بھی لامحالہ ہوتا ہے اور اس تمام تعامل میں پوشیدہ لطف عیاں ہی تب ہوتا ہے جب قاری تخلیق کے ان تراشیدہ پہلوؤں سے اپنی فکر کے زاویوں کو سنورتا...
Top