یہاں جو اعتراض کیا گیا ہے اگر چہ اس کی بنیاد محبت احترام و عقیدت ہی ہے مگر بیان کے اعتبار سے پڑے کا لفظ محض ظاہری مطابقت پر مبنی ہے۔ یعنی بیشک لہو ہان حسین کا لاشہ کربلا کی میدان میں پڑا تھا ۔
مگر یوں پڑا رہنے کواس ہستی کی اس باطنی و حقیقی بلندی کی طرف اشارہ سمجھا جائے جس کا خراج قیامت تک...