یہاں صاحب شعر کی مراد تو غالباً بلندی اور بلندی سے گرنے کے مضمون کی تھی ۔جو ایک انتہائی عمومی اور معنوی وسعت والا مفہوم ہے۔خواہ فضائی بلندی ہو یا مرتبے کی۔
غالباً رضا بھائی کا اشارہ لفظی رعایت کی طرف تھاالبتہ نقصان اورگرنا میں کوئی خاص امتیاز نہیں ایک دوسرے کو محیط ہی ہیں ۔رفتار بھی اسی...