نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ہم نےکاٹی ہیں ہجر کی راتیں

    غالباً اس بحر میں فعولن کے بجائے مفاعیلن لکھا جاتا ہے۔ غرض کا وزن فعو ۔ غَرَض۔ باندھا جاتا ہے ۔ سو یہ مصرع بے وزن ہوگیا ۔ ہم نےدیکھی ہیں عصمتیں لٹتی ۔ اس کی بہتر ترتیب ہوسکتی ہے مثلاً ۔ عصمتیں لٹتی ہم نےدیکھی ہیں ۔ ملاقات کی لگی ۔ یہ کچھ اچھی ترکیب نہیں ۔اور صد اضطراب بھی ۔ دوستی کو سراب سے...
  2. سید عاطف علی

    کعبہ در پائے یار دیدم دوش

    یہ یقینا ً سید عبدالغنی شاہ صاحب پھولپوری ہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    ذوق اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے ۔ ذوق

    تری نگاہ فرومایہ ، ، ہاتھ ہے کوتاہ ، تراگنہ ؟؟؟کہ نخیل ِ بلند کا ہ گناہ؟
  4. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نیست جویائے نظر چوں مہ ِنو ماهِ تمام خودنمائی نکند ہر کہ کمالے دارد صائب ماہ ِ تمام کو خود آرائی کے لیے نگاہوں طلب نہیں ہوتی ۔ جو بھی کمال رکھتا ہو ، وہ خودنمائی کا محتاج نہیں۔
  5. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جاناں توئی کلیم ومنم چوں عصائے تو گہ تکیہ گاہ گشتم و گہ اژدہائے تو شاعر معلوم نہیں میرے لیے کلیم ہے تو میں ترا عصا گاہے سہارا ۔گاہ حفاظت کا اژدہا ترجمہ۔راقم
  6. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خیام کی ایک رباعی کی رُبعی ترجمانی ۔ آمد سحری ندا ز میخانہ ما کای رند خراباتی و دیوانہ ما برخیز کہ پر کنیم پیمانہ ز می زان پیش کہ پر کنند پیمانہ ما ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ خیام۔ آتی ہے صدا صبح ۔یہ میخانہ ترا کہتا ہے کوئی درد سے دیوانہ ترا اٹھ جلد کہ ہے جام یہ تیرا تیار بھر جائے نہ یہ عمر کا...
  7. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت خوب ۔اسی رباعی پر راقم کا ایک ترجمہ ذہن میں تازہ ہوا۔ آزاد جوانی تھی سو اب صید ہوئی سرخی جو بہاروں میں تھی نا پید ہوئی اڑتی تھی جو کل مرغ چمن کی صورت افسوس ہمیشہ کے لیے قید ہوئی۔۔ سید عاطف علی
  8. سید عاطف علی

    الل ٹپ کا مطلب

    کہا جاسکتا ہے کیونکہ اس طرح کے عوامی کلمات کااستعمال اور معنی کا ہر پہلو برمحل ہونا ضروری نہیں۔
  9. سید عاطف علی

    الل ٹپ کا مطلب

    کام کے متعلق صحیح طریقے کا پتہ نہ ہونے اور محض اندازہ کی بنیاد پر کیے جانے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔:)
  10. سید عاطف علی

    میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے

    اورحتی کہ یہیں کہیں اس نظم کے مخاطبین کا جواب تک پوسٹ کیا جا چکا ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    سورج گرہن!

    کسوف کی نماز پڑھ لو عارف۔جلدی سے۔
  12. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    ورلڈ کپ جیتنے والی کا زیادہ سے زیادہ انعام ایک سو پندرہ کروڑتک ہو سکتا ہے۔ساڑھے گیارہ ملین ڈالر۔
  13. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    ان کے لیے دراصل یہ خوشی سے زیادہ جیب کا معاملہ ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    کوئی مثبت اور پیدا واری سرگرمی تلاش کرو بھائیو!
  15. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    رات کا وقت یا رات کی روشنی ،ٹھیک ہے۔ زیک کے قوانین و شروط کا رسمی اعادہ کرائیں اور وقت مقرر کریں پھر شروع کرتے ہیں۔
  16. سید عاطف علی

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    جی نظامی صاحب۔ بالکل درست ہے ۔ اور یقیناً یوں ہی ہوگا ۔ میں نے تو اوزان کی مناسبت سے محض اندازہ لگایا تھا ۔ ۔۔
  17. سید عاطف علی

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    نظامی صاحب ! خوب۔۔۔ غالباً ٹائپنگ کی غلطی رہ گئی ۔ شاید یہاں "نہیں ہے موقوف" ہو گا۔
  18. سید عاطف علی

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    سنائی کے ادب سے میں نے غواصی نہ کی ورنہ ابھی اس بحر میں باقی ہیں لاکھوں لولوئے لالا اقبال ۔۔۔۔حکیم سنائی ۔
  19. سید عاطف علی

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    سے کیا مراد ہے ؟
Top