یہ ہندی ہی نہیں بلکہ اردو کے قدرے قدیم لہجے سے بھی موافق ہے ۔ اب بھی کچھ پرانے لوگ چاند" دی کھ گیا " وغیرہ استعمال کرتے ہیں جو فطری طور پر زبان کو خالص رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
تاہم اردو میں اب دکھنا عوامی لہجہ بن گیا ہے اور سنجیدہ اور رسمی زبان میں بہت ناہموار محسوس ہوتا ہے ۔موجودہ...