بھٹی صحاب ۔ بھئی بہت شکریہ آپ نے یاد فرمایا۔ جزاک اللہ
معذرت کہ بوجوہ کچھ لکھنے سے قاصر رہا ۔آپ کی یہ غزل چند معمولی نکات کو چھوڑ کر زبان و بیان کے لحآظ سے تو کافی اچھی ہے۔ مگر اشعار میں مجموعی طور پر تخیل کے اعتبار سے سپاٹ یعنی بہت سیدھی سادی ہے اور ندرت اورانداز و اسلوب کے تیکھے پن کے عناصر...