نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعلیانہ اشعار

    ادب دوست بھائی ۔۔۔۔ذرّہ ۔املاءٹائپو۔۔۔۔۔ اور میرے کو مرے لکھاجائے تو اچھا نہ ہو ؟
  2. سید عاطف علی

    تعلیانہ اشعار

    بھئی شاید یوں ہی ہو ۔کوئی بیس پچیس سال پہلے کی یاد داشتوں میں سےذہن میں آگیا۔ کوئی حوالے سے تصدیق ہو جائے تو اور زیادہ اچھاہے۔آتش گل یا شعلہء طور میں ہوگا یہ شعر۔
  3. سید عاطف علی

    لیبر ڈے پر میرے والد مرحوم کی کہی گئی طرحی مشاعرے کی غزل

    یوم مزدور ۔ کی بازگشت۔ آسماں سے بھی فزوں، مزدور کے شانوں کا بوجھ
  4. سید عاطف علی

    تعلیانہ اشعار

    میرا کمال عشق بس اتنا ہے ا ےجگر وہ مجھ پہ چھاگئے میں زمانے پہ چھا گیا
  5. سید عاطف علی

    تعلیانہ اشعار

    سارے عالم پہ ہوں میں چھایا ہوا مستند ہے میرا فرمایا ہوا ۔میرتقی میر۔
  6. سید عاطف علی

    میری دسویں غزل۔بجلیوں کا وہی نشانہ ہے

    میری ایک طرحی غزل ۔ دسویں غزل (نویں غزل کے بعد ) طرحی مصرع ۔دل کا موسم بہت سہانا ہے۔ بجلیوں کا وہی نشانہ ہے وہ شجر جس پہ آشیانہ ہے - کیوں بڑھائی گئی سزا میری ؟ کیا مرا جرم مسکرا نا ہے - شیخ کی پارسائی کی مانند تیری نظروں کا تازیانہ ہے - میں سمجھ ہی نہ پایا آخر تک اس کا انداز دوستانہ ہے -...
  7. سید عاطف علی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مَغَز ،مَغز کو آپ نے کہہ دیا ہے فعولن کا قطعہ مگرکہہ دیا ہے الف کا گرانا تو ہے عام سی بات کہ شعر و سخن میں ہے یہ عام سی بات
  8. سید عاطف علی

    مبارکباد ایکس بوائے کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    معطل کیے جانے سے پہلے کے مراسلات ہوں گے یقیناً ۔
  9. سید عاطف علی

    مبارکباد ایکس بوائے کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    میں تو سمجھا تھا کہا آپ مذاق سے کہہ رہے ہیں ۔ دیکھا تو واقعی تعطُّل کے با وجود لکھ رہے ہیں۔
  10. سید عاطف علی

    مبارکباد ایکس بوائے کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    بہت مبارک ہو فرضی بھائی صاحب ! اب حقیقی ہو جائیں۔
  11. سید عاطف علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لوٹ آئے جتنے فرزانے گئے تا بہ منزل صرف دیوانے مستند رستے وہی مانے گئے جن سے ہو کر تیرے دیوانے گئے آہ کو نسبت ہے کچھ عشاق سے آہ نکلی اور پہچانے گئے
  12. سید عاطف علی

    احتراماََ گر مجھے شاعر نہیں مانا گیا

    اصغر گونڈوی کے اس شعر پر والد صاحب کا ایک ششعر بے اختیار یاد آجاتا ہے۔۔۔۔۔ ابھر آئی وہاں محراب ،تیرے آستانے کی جہاں فرطِ محبت سے جبیں ہم نے جھکالی ہے
  13. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ اور خوش آمدید
  14. سید عاطف علی

    قومی ترانہ کی تشریح

    آپ کو جواب دیا جا چکا پے
  15. سید عاطف علی

    کتب خانے کتب صوفیاء مسلک اہل حدیث

    لئیق بھائی ۔ ہم ناموں میں الجھ جاتے ہیں ۔ در حقیقت کوئی عالم ہو ہی نہیں سکتا جب تک وہ حدیث کا اہل اور اہل حدیث نہ ہو۔ اللہ تعالی ہمیں سیدھی راہ پر رکھے۔
  16. سید عاطف علی

    کتب خانے کتب صوفیاء مسلک اہل حدیث

    میں اور حظ وصل خدا ساز بات ہے۔ :act-up: جان نذر دینی بھول گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصوف اوراہل حدیث ۔۔۔۔ بہر حال ماشاءاللہ۔خوش آئند ہے۔
  17. سید عاطف علی

    احتراماََ گر مجھے شاعر نہیں مانا گیا

    ترے جلووں کے آگے ہمتِ شرح و بیاں رکھ دی زبان بے نگہ رکھ دی نگاہ بے زبان رکھ دی مٹی جاتی تھی بلبل جلوہء گل ہائے رنگیں پر چھپا کر کس نے ان پردوں میں برقِ آشیاں رکھ دی نیاز عشق کو سمجھا ہے کیا اے واعظِ ناداں ! ہزاروں بن گئے کعبے جبیں میں نے جہاں رکھ دی قفس کی یاد میں یہ اضطرابِ دل، معاذ اللہ ...
Top