بھئی ہم تو لنگوئسٹس میں شعراء اور ادباء کو ہی اہمیت دیتے ہیں ۔ آپ ہی نے کہا تھا کہ شعرا ء اور ادباء کو اس سے کیا ؟
البتہ اردو میں یہ آپ کی رائے ہو سکتی ہے ہمزہ کے بغیر پڑھیں لکھیں سنائیں پھیلائیں ۔سچی بات یہ ہے کہ ہمیں تو یہ گنجی گنجی بو چی بوچی اردو عجیب لگتی ہے اس سے بہتر ہے کہ ہم امراء کے...