روایات کی انگلش غالباً ٹریدیشنز کہی جاتی ہے۔عموماً روایات علاقائی رسوم اور معاشرتی رواجوں سے متعلق ہوتی ہیں ، جب کہ میرے خیال میں اس کی اصل اور جڑوں میں علاقے کے مکینوں کے مذہبی عقائد کو بنیادی دخل ہوتا ہے۔ثقافت بھی انہی سے متصل اقدار کو کہا جا سکتا ہے۔